کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوجوانوں میں کرکٹ سے محبت کومزید اْجاگر کرنے کے لئے ملیر سے تعلق رکھنے والے سینئر کھلاڑی گزشتہ کامیاب ٹورنامنٹ کے بعد ملیر یکجہتی کلر کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کا انعقادکرنے جارہے ہیں، کرکٹ ٹورنامنٹ پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے،اس موقع پر ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آل کراچی جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں بقائی ڈولفن کرکٹ کلب نے محمد یاسین کی شاندار سنچری کی بدولت نیو یونائیٹڈ مزید پڑھیں
آسٹریلین ٹیم کا 23 سال بعد پاکستان کا دورہ ، پہلا ٹیسٹ کراچی میں ہوگا
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1998 کے بعد آسٹریلیا کے پہلے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی-20میچز پر مشتمل سیریز آئندہ سال مارچ اپریل میں کھیلی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق مہمان ٹیم نیشنل اسٹیڈیم میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان ۔ محمد حفیظ ڈراپ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلا دیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ سیریز کے تینوں میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک قومی اسکواڈ میں صرف مزید پڑھیں
ایچ ای سی (زون جی) ہاکی چیمپئن شپ کراچی یونیورسٹی نے جیت لی
وائس چانسلر سرسید یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین فاتح ٹیم کراچی یونیورسٹی کو ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر سید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایچ ای سی (زون جی) ہاکی چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں اقراء یونیورسٹی نے آئی او بی ایم یونیورسٹی کو صفر کے مقابلے میں مزید پڑھیں
۔7ویں قومی ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ڈس ایبلڈ نے اکرام اللہ کی جارحانہ سنچری کی بدولت آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف 7ویں قومی ٹی 20 ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں کوئٹہ بولان کو 51رنز سے شکست دے کر افتتاحی میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ کوارٹر فائنل میں بھی مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2021: بھارت کی نمیبیا کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ٹی وی کا شعیب اختر کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس: ‘فائٹر ہوں، ہار نہیں مانوں گا’
اسلام آباد — پاکستان ٹیلی ویژن نے کرکٹر شعیب اختر کو ادارے سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی اور اچانک استعفیٰ دینے پر تین ماہ کی تنخواہ کے برابر رقم ادا کرنے اور 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ پی ٹی وی نے اتوار کو شعیب اختر کو جو نوٹس بھیجا ہے، مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بھارت نے نیمیبیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
واشنگٹن — ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر12 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کی کرکٹ ٹیم نے نیمیبیا کو باآسانی نو وکٹوں سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہیں۔ بھارت نے دبئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستا ن کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 1998 کے بعد آسٹریلیا کے پہلے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ پر مشتمل سیریز آئندہ سال مارچ اور مزید پڑھیں