بین الصوبائی تھروبال چیمپئن شپ، بلوچستان نے ٹائٹل جیت لیا

کوئٹہ (جسارت نیوز ) پاکستان تھروبال فیڈریشن اور بلوچستان تھروبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے کھیلی گئی بین الصوبائی تھروبال چمپیئن شپ میں بلوچستان نے مردوں کا جبکہ سندھ نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

قومی ہاکی سیریز ، سینئرز اور جونیئرز کا میچ 2-2 گول سے برابر

لاہور: قومی سینئر وجونیئرز ہاکی سیریز کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ودیگر میچ دیکھتے ہوئے ،چھوٹی تصویر میں کھلاڑی گول کرتے ہوئے لاہور (نمائندہ خصوصیٍ)قومی سینئرز،جونیئرز ہاکی سیریزمیں پاکستان سینئرز اور جونیئرز کے مابین دوسرا میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 2-2 گول سے ڈراء ہوگیا، صدر پی ایچ ایف مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی رسائی ، بھارت کا فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور

نیوزی لینڈ کے بولر ٹرینٹ بولٹ افغانستان کے خلاف تیسری وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ابوظبی(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر بھارت کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انتہائی مزید پڑھیں

میں نے کچھ خاص نہیں کیا، ہاتھ بھی وہی ہیں اور دل بھی وہی ہے،آصف علی

شارجہ(جسارت نیوز)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو 2 سنسنی خیز مقابلے جتوانے والے مڈل آرڈر بیٹر آصف علی نے کہاہے کہ ٹیم کی کارکردگی اچھی جا رہی ہے اور کوشش ہے کہ ورلڈ کپ جیتیں۔افغانستان کیخلاف 4چھکے لگانے والے آصف علی نے اس جیت کے حوالے سے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

سپر12مرحلے کا آخری میچ آج بھارت اور نمیبیا کے مابین کھیلا جائیگا

دبئی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر12مرحلے کا آخری میچ آج بھارت اور نمیبیا کے مابین کھیلا جائیگا ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام7بجے شروع ہو گا۔

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے دی

شارجہ: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے دی، پاکستان وہ واحد کرکٹ ٹیم ہے جس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک  بھی میچ میں شکست نہیں کھائی ہے۔ شارجہ میں کھیلے جانے والئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کی افغانستان کو شکست، بھارت ایونٹ سے باہر

ویب ڈیسک —  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے جب کہ بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ اتوار کو ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں