کشمیر پریمئیر لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے چیک بائونس ہونے لگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کے بعد مالی بد انتظامی دیکھنے کو ملی ۔ کشمیر پریمئیر لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑی ان دنوں پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ انہیں دیئے گئے چیک باؤنس ہونے لگے ہیں۔ کے پی ایل کنٹریکٹ کے مطابق بیشتر کھلاڑیوں کو ایونٹ سے قبل مزید پڑھیں

ہاکی کیمپ: سینئرز نے جونیئرز کو 3-1 سے شکست دے دی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی سینیر، جونیئر ہاکی سیریز کا آغاز ہوگیا،سیریز کا افتتاح پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربرگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر نے کیا۔قومی سینیئر جونیئر ہاکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان سینیئر نے پاکستان جونیئرز کو 3-1 گول سے شکست دیکر جیت لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونیئر و مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میں اب ویسٹ انڈیز کا عروج ختم ہوچکا، ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں کیربئین ٹیم کے عروج کا دور اب ختم ہوچکا ہے۔ ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر ٹیم کی پرانی جشن منانے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج آسٹریلیا کے ساتھ میچ کی جیت یا ہار سے زیادہ مزید پڑھیں

فائنل میں کسی بھی ٹیم کی پرواہ نہیں، محمد حفیظ

شارجہ: قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ یہ نہیں سوچ رہے کہ سیمی فائنل میں کون مدمقابل ہوگا، کسی ٹیم کی پرواہ نہیں، جو بھی سامنے ہوگا شکست دے کر جواب دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو محمد حفیظ  نے کہا کہ فوکس صرف اپنی کامیابی اور جیت کے مومینٹم مزید پڑھیں

یوتھ کلب نے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

کراچی : مہمان خصوصی سابق اولمپئن احمد عالم یوتھ کلب کے کپتان کو انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کی ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (سید وزیر علی قادری) یوتھ ہاکی کلب بلوز نے کراچی گلیڈی ایٹر کو 0-6 سے شکست دیکر کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چمپین شپ جیت لی، فاتح ٹیم کے عبدالرحمن مزید پڑھیں

ویٹرنز سپر کپ فٹبال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن سوکر فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام محکمہ امور نوجوانان اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز گورنمنٹ آف سندھ کے تعاون سے انصار یونین فٹبال اسٹیڈیم میں جاری کراچی ویٹرنز سپر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کراچی انٹرنیشنل ویٹرنز بمقابلہ لیاری ویٹرنز کے درمیان کھیلا گیا ۔ کراچی انٹرنیشنل ویٹرنز نے 1 مزید پڑھیں

علیم ڈار کے دلکش اسٹروک کا آئی سی سی بھی معترف

دبئی(جسارت نیوز)دنیا میں سب سے زیادہ بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کرنے والے علیم ڈار کے دلکش اسٹروک نے آئی سی سی کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔آئی سی سی نے ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے میچ سے قبل پاکستانی امپائر علیم ڈار کا کرکٹ شاٹ کھیلتے مزید پڑھیں