سڈنی(جسارت نیوز)کرکٹ آسٹریلیا(سی اے)نے افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ باضابطہ طور پر ملتوی کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے جمعہ کو اس فیصلے کی تصدیق کر دی ہے کہ افغانستان کے خلاف تاریخی پہلا ٹیسٹ ملتوی کر دیا جس کی وجہ افغان حکومت کی طرف سے خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی کا خدشہ بتائی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی سی سی نے سری لنکا سے میچ میں ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا
دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی نے سلور اوور ریٹ پر ویسٹ انڈیز پر جرمانہ کردیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچز میں گزشتہ روز سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ ہوا جو سری لنکا نے جیت لیا اور اس طرح ویسٹ انڈیز ایونٹ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔گزشتہ روز مزید پڑھیں
میکسیکو کا ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائر کیلیے26 رکنی اسکواڈ کا اعلان
میکسیکو سٹی(جسارت نیوز)میکسیکو نے فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔میکسیکو ٹیم کے باس مارٹینو کے مطابق ریئل بیٹس کے تجربہ کار اینڈرس گارڈڈو یورپی کلبوں کے 8 کھلاڑیوں میں شامل تھے جن کو گزشتہ روز امریکہ اور کینیڈا کے خلاف فیفا 2022 ورلڈ کپ کوالیفائر کے مزید پڑھیں
ڈیفنس کپ فٹبال،لعل بخش میموریل نے واٹربورڈ کو ہرادیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سندھ گورنمنٹ پریس کے مشترکہ تعاون سے کے ایم سی اسٹیڈیم کے سبزہ زار پرتیسرے کوارٹر فائنل میچ میں لعل بخش میموریل کی ٹیم یکطرفہ مقابلے میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر مزید پڑھیں
قومی سینئر وجونیئر ہاکی ٹیموں کی پریکٹس میچز کی سیریز آج سے شروع ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی سینئر و جونیئر ہاکی ٹیموں میں پریکٹس ہاکی میچز کی سیریز کل سے کھیلی جائیگی۔ 21 رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم ، سینئر ہاکی کیمپ میں شریک 28 کھلاڑیوں کے مدمقابل چار میچز کی سیریز کھیلے گی۔ قومی سینئر ، جونیئر ہاکی سیریز” کو بوجوہ آف کیمرہ مزید پڑھیں
سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں مشتاق احمد کا ٹیم کو مشورہ
لاہور(جسارت نیوز)سابق کرکٹر مشتاق احمد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میںمشتاق احمد نے کہا کہ بھارت کو آخری میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا اور افغانستان اگر نیوزی لینڈ کو ہرادیتا ہے تو معاملہ رن ریٹ پرجائے گا۔انہوں نے مزید پڑھیں
ایچ ای سی ہاکی چمپئن شپ، سرسید یونیورسٹی فائنل میں داخل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون (جی) ہاکی چمپئن شپ میں سرسید یونیورسٹی نے آئی او بی ایم کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ سرسید یونیورسٹی کی جانب سے کھیلتے ہوئے کپتان حمزہ ہاشمی، انس صدیقی، طہہ رضا اور مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دیدی
شارجہ(نمائندہ خصوصی) نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دیدی ہے۔ گروپ 2 کے شارجہ میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دیدی ۔میچ شروع ہوا تو نمیبیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس کے جواب میں کیویز نے مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ 2021: نیوزی لینڈ کی نمیبیا کو 52 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈاکٹر نعمان نیاز نے کرکٹر شعیب اختر سے بدتمیزی کیے جانے پر معافی مانگ لی
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) اسپورٹس کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے سابق کرکٹر شعیب اختر سے براہ راست پروگرام کے دوران بدتمیزی کیے جانے پر معافی مانگ لی۔ ڈاکٹر نعمان نیاز نے میزبان رئوف کلاسرا کو یوٹیوب پر دیے گئے انٹرویو میں شعیب اختر کو ’سپر اسٹار‘ قرار دیتے ہوئے ان سے غیر مشروط معافی مزید پڑھیں