ویب ڈیسک — ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے محض 18 گیندوں پر 54 رنز بنا کر پاکستان کی جانب سے تیز ترین ففٹی بنانے کا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ: پاکستان آرمی، کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ برابر
راولپنڈی: 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن نے کامیابی حاصل کر لی، پاکستان آرمی اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابررہا۔ گزشتہ روز میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں وقفے تک خان ریسرچ لیبارٹریز کو پاکستان آرمی کے خلاف 1-0 گول مزید پڑھیں
پی این ایف گرلز نیٹ بال کپ 9 نومبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد: پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پی این ایف گرلز نیٹ بال کپ 9 نومبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ایونٹ میں 5 کیٹیگریز کے مقابلے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی، بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ابو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نےا فغانستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،نیوزی لینڈ نے افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دی۔ افغانستان کی شکست سے بھارتیوں کی امیدوں پر اوس پڑ گئی،شکست افغانستان کی ہوئی لیکن دل بھارتی تماشائیوں کے ٹوٹے ہیں، موقع موقع کرنے والوں مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
شارجہ: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کو 190 رنز کا ہدف
ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 کے مرحلے میں پاکستان نےاسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، شعیب ملک نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے راہول کی تیز ترین نصف مزید پڑھیں
ریاض سیزن میں دنیا کے سب سے بڑے گیمنگ فیسٹیول کا اہتمام
ریاض : سعودی عرب میں ریاض گیمز فیسٹیول کا دوسرا سیشن 12 نومبر سے21 نومبر تک ہو رہا ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا کھیل میلہ ہے اور سب سے بڑے کھیلوں کے تہواروں میں سے ایک ہوگا جو خاندانوں اور بچوں کے لیے غیرمعمولی کشش اور منفرد تجربہ ثابت ہوگا۔ مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ 2021: نیوزی لینڈ، افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ‘آسٹریلیا سے سعید اجمل کو لگنے والے تین چھکوں کا بدلہ لینا ہے’
ویب ڈیسک — چودہ مئی 2010 کو سینٹ لوسیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جب پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 192 رنز کا ہدف دیا تو پاکستانی کرکٹ شائقین کو یقین تھا کہ آسٹریلوی بلے باز سعید اجمل، شاہد افریدی اور محمد حفیظ کی گھومتی گیندوں کے سامنے مزید پڑھیں