شعیب ملک نے اپنی شاندار کامیابی کو ٹیم کے نام کردیا

آل راﺅنڈر شعیب ملک نے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اپنی شاندار کامیابی کو پاکستانی سکواڈ کے تمام ٹیم ممبران کے نام کردیا ہے۔ شعیب ملک نے کہا کہ  گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ملنے والا مین آف دی میچ کا اعزاز پاکستانی اسکواڈ کے تمام ٹیم ممبران کے نام کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

کپل دیو بھی بھارتی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے

نیو دہلی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے پر سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے بھارتی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل دیو نے کہا کہ جب کھلاڑی ملک کے لیے کھیلنے پر انڈین پریمئر لیگ کو ترجیح دیتے ہیں تو مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا ایک شاندار کوشش ہے،رمیز راجا

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ایک بار پھر آل راﺅنڈر کارکردگی دکھائی ہے۔ قومی ٹیم کی کامیابی پر رمیز راجہ نے کہا کہ ورلڈ کپ میں 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا ایک شاندار کوشش ہے، فائنل اسپرٹ کے لیے قومی کرکٹر اسی طرح آگے مزید پڑھیں

حارث رﺅف کی سالگرہ، اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑی بھی شریک ہوئے

شارجہ میں میچ کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی حارث رﺅف کی سالگرہ منائی گئی، جس میں حارث روف نے کیک کاٹا،پاکستان کے ساتھ سکاٹ لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی سالگرہ میں شرکت کی اور کیک کھایا۔ لاہور قلندر کے آل راﺅنڈر حارث رﺅف کی سالگرہ کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو خوش آمدید کہنے پر مسرور ہیں،رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا کو خوش آمدید کہنے پر مسرور ہیں۔ انہیں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے انعقاد پر ذاتی طور پر بہت خوشی ہے۔ رمیز رراجا نے کہا کہ آسٹریلیا ایک مضبوط ٹیم ہے اور ان کا 24 سال بعد پاکستان آکر کرکٹ کھیلنا یہاں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم بہت صلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے

کرکٹ آسڑیلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام کرکٹ سے پیار کرتی ہے اور ہماری آئندہ سال وہاں روانگی وہاں موجود کرکٹ فینز کو مزید پرجوش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بہت باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور اس کی مثال یو اے ای میں مزید پڑھیں

1998 کے بعد آسٹریلیا نے پہلے دورۂ پاکستان کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 1998 کے بعد آسٹریلیا کے پہلے دورۂ پاکستان کا اعلان کردیا جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ پر مشتمل سیریز آئندہ سال مزید پڑھیں

پی ٹی وی سی کی جانب سے ہرجانے کا نوٹس بھیجے جانے پر شعیب اختر نے قانونی جنگ لڑنے کا عزم ظاہر کردیا

پاکستان ٹیلیویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) کی جانب سے ہرجانے کا نوٹس بھیجے جانے پر سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے قانونی جنگ لڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ پی ٹی وی کے نوٹس کا جواب دینے کے لیے شعیب اختر نے سینیئر قانون دان سلمان خان نیازی سے رابطہ کیا ہے اور لیگل مزید پڑھیں