ویب ڈیسک — بھارت کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہے لیکن اس کا اب بھی ایک میچ باقی ہے۔ بھارتی ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہونے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے اور میمز وائرل ہو رہی ہیں۔ کپتان وراٹ کوہلی نمیبیا کے خلاف پیر کو کھیلے جانے والے میچ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر نے وراٹ، رضوان نے گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
ویب ڈیسک — ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں جہاں پاکستان کی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے وہیں ٹیم کے کھلاڑی مختلف ریکارڈز اپنے نام کر رہے ہیں۔ سپر 12 مرحلے میں ناقابلِ شکست رہنے والی واحد ٹیم پاکستان کا اگلا ہدف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف فتح ہے۔ لیکن اتوار کو مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا 24 برس بعد دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم لگ بھگ 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ کینگروز ٹیم آئندہ سال مارچ اور اپریل میں پاکستان میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
آسٹریلیا 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے، دورے کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق آسٹریلین ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی، دورے میں 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
آسٹریلیا 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 سال بعد آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے، دورے کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق آسٹریلین ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی، دورے میں 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چمپئن شپ کا آغازآج سے ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آئی سی آر سی پریذنٹس شاہد آفریدی فائونڈیشن آٹھویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ آج سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے۔ایونٹ میں 16 ٹیمیں شریک ہیںجبکہ ملتان کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ۔جمیل کامران (ملتان)ٹورنامنٹ سیکریٹری جبکہ راجہ مزید پڑھیں
سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونا کڑوی گولی نگلنے جیسا ہے، ہیڈ کوچ جنوبی افریقا
دبئی(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق وکٹ کیپر بلے باز مارک بائوچر نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونا کڑوی گولی نگلنے جیسا ہے۔ جنوبی افریقا کے ہیڈ کوچ مارک باچر کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی نہیں ہے کیونکہ آپ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
نیشنل اسپورٹس فیسٹیول برائے خصوصی افراد کی تقریب کااختتام
پشاور( جسارت نیوز)ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرکے زیر اہتمام 29 ویں نیشنل اسپورٹس فیسٹیول برائے افراد باہم معذوری پروقار تقریب میں اختتام ہوگئی ، فیسٹول میں مجموعی طور پرخیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میلہ لوٹ لیا۔
پاکستان واپڈا نے اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چمپئن شپ جیت لی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان واپڈا نے اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چمپئن شپ جیت لی ۔کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میںہائیر ایجوکیشن کمیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔نیشنل چمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکریٹری شاہد مسعود کے مطابق فائنل یکطرفہ رہا جس میں واپڈا نے مزید پڑھیں
اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈوچمپئن شپ ،کروشیا نے گولڈ میڈل جیت لیا
اسلام آباد(جسارت نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈوچمپئن شپ2021 میں پہلے روزکروشیا نے جبکہ مصر اور قازقستان نے ایک، ایک گولڈ میڈل جیت لیا، میزبان پاکستان نے 3 سلور اور 4 برونز میڈلز اپنے نام کرلئے۔ لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری تین روزہ میگا انٹرنیشنل ایونٹ میں پہلے روز مزید پڑھیں