نیوزی لینڈ افغانستان کیخلاف میچ ہاری تو بہت سے سوالات جنم لیں گے، شعیب اختر

لاہور: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم افغانستان سے میچ ہارتی ہے تو پھر بہت سے سوالات جنم لیں گے۔ “راولپنڈی ایکسپریس” نے یوٹیوب پر اپنی ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے بھارت کی قسمت اب مزید پڑھیں

کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ابوظہبی: ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے “یونیورس باس” کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خامشی توڑ دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ررلڈکپ میں آسٹریلیا کیخلاف کھیلے جانے والے میچ کے بعد ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹر کرس گیل مزید پڑھیں

سابق قومی کپتان مایہ ناز کرکٹر سعید انور کا ایم ٹی بی سی باغ کا دورہ

باغ(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ ناز کرکٹر سعید انور کا ایم ٹی بی سی باغ کا دورہ کیا اور ایم ٹی بی سی کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا، ایگزیکیٹو چیئرمین ایم ٹی بی سی محمود الحق بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سعید انور کو ایم ٹی بی سی کے مزید پڑھیں

پریمئر سپر لیگ،زمین ڈاٹ کام نے ایف بی آر کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور( جسارت نیوز ) پریمئر سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے رائونڈ میچ میں زمین ڈاٹ کام نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی ٹیم کو پچھاڑ دیا۔ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایف بی آر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ زمین ڈاٹ کام مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سیمی فائنل میں کسی بھی ٹیم کی پرواہ نہیں، محمد حفیظ

شارجہ (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ یہ نہیں سوچ رہے کہ سیمی فائنل میں کون مدمقابل ہوگا، کسی ٹیم کی پرواہ نہیں، جو بھی سامنے ہوگا شکست دے کر جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فوکس صرف اپنی کامیابی اور جیت کے مومینٹم پر ہے۔محمد مزید پڑھیں

کرس گیل کی ریٹائرمینٹ، شاہد آفریدی کا خراج تحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، شاندار کیریئر پر کرس گیل کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔سابق کپتان مزید پڑھیں

اٹک اسپورٹس کمپلیکس 15نومبر کو کھول دیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر اٹک

اٹک (جسارت نیوز):ڈپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ نے کہا ہے کہ اٹک ا سپورٹس کمپلیکس 15نومبر کو کھول دیا جائے گاجس سے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں اور کھیلوں کے فروغ میں معاونت ملے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسپورٹس کمپلیکس سینٹر اٹک کے دورہ اور کام کے جائزہ کے موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچ کھیلے بغیر انور علی ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انہوں نے سندھ کے کوچز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ انور علی ملتان میں فرسٹ کلاس میچ کھیل کر ٹیم سے الگ ہوگئے۔ آل راؤنڈر انور علی نے 108 فرسٹ مزید پڑھیں

نا قابل شکست پاکستان سپر 12 مرحلے میں اپنا آخری میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا

شارجہ (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ پاکستان اور ا اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا آخری گروپ میچ ہوگا جوپاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے مزید پڑھیں

مصطفی السرتی 15 ویں نیول چیف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فاتح قرار

کراچی (رپورٹ:سید وزیر علی قادری): مصطفی السرتی نے 15ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی مزید پڑھیں