@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ دونوں ممالک کے بورڈز کے مشورے سے ہوا، نصیب خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
خواتین کرکٹ پر پابندی: آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ تاریخی ٹیسٹ میچ ملتوی کردیا
سڈنی: خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ ملتوی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اولین ٹیسٹ 27 نومبر کو ہوبارٹ میں شیڈول تھا، جسے اب کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ملتوی کردیا گیا ہے۔ جاری بیان میں کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا نیمبیا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف
شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ 2 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے نیمیبیا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:ہفتے کومزید دومیچ کھیلے جائیں گے
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ 2021 سپر 12 راﺅنڈ میں ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ پہلا میچ دفاعی چمپئن ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ مزید پڑھیں
ہاکی میچز کی سیریز ہفتے سے کھیلی جائیگی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی سینئر و جونیئر ہاکی ٹیموں میں پریکٹس ہاکی میچز کی سیریز ہفتہ سے کھیلی جائیگی،21 رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم ، سینئر ہاکی کیمپ میں شریک 28 کھلاڑیوں کے مدمقابل چار میچز کی سیریز کھیلے گی۔ قومی سینئر ونیئر ہاکی سیریزکو بوجوہ آف کیمرہ رکھا جائیگا ، قومی ہاکی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : افغان کرکٹر راشد خان کی مقبولیت میں اضافہ
ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران افغان کرکٹر راشد خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ راشد خان کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاونٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے،ٹوئٹر پر راشد خان کو ان کے آفیشل اکاونٹ سے 1 ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے مزید پڑھیں
“جو بھی ہوتا ہے وہ اللہ رب العزت کے حکم سے ہوتا ہے”،میچ میں’ غیبی مدد‘ ملنے سے متعلق سوال پر رضوان کا جواب
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی بیٹسمین محمد رضوان نے میچ میں غیبی مدد سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔پریس کانفرس کے دوران ایک صحافی نے محمد رضوان سے سوال کیا کہ پاکستان کی جیت میں ٹیم کی کارکردگی کے علاوہ غیبی مدد کا کتنا ہاتھ ہے؟ مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،قومی کرکٹر محمد عامر نے حل بتا دیا
قومی کرکٹر محمد عامر نے رات کے اندھیرے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے اس پریشانی کا اآسان حل بھی بتا دیا۔ محمد عامر نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں سے متعلق ایک خاتون صحافی کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو شکست دے کر سیمی فائنل تک پہنچنے کی کوشش تیز کردی
ابوظہبی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے نمبیبیا کو 164 رنز کا ہدف دینے کے بعد میچ باآسانی 52 رنز سے جیت کر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے اور پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر نیوزی مزید پڑھیں