پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پی ٹی وی پر شو کے میزبان نعمان نیاز کو معاف کر دیا ہے۔ “راولپنڈی ایکسپریس” شعیب اختر نے نجی نیوز ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ قوم اور ملکی اداروں کی عزت کے لیے نعمان نیاز کو معاف کردیا ہے، اپنے دل میں کسی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سری لنکا کے ہاتھوں شکست، دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ابوظہبی : (سید وزیر علی قادری) دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے ہاتھوں 20 رنز سے شکست کھا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2021: سری لنکا کی دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلہ دیشی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 73 رنز پھر ڈھیر
دبئی: بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، آسٹریلیا کے خلاف پوری ٹیم 73 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 1 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلہ دیش مزید پڑھیں
پورا انڈیا تمہارے پیچھے ہے‘اسکاٹش وکٹ کیپر کا نیوزی لینڈ سے میچ میں تبصرہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گزشتہ روز نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں اسکاٹش وکٹ کیپر میتھیو کراس کی اپنے بولر کو یہ کہتے ’پورا انڈیا آپ کے پیچھے ہے‘ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی مینز کے گروپ 2 میں دو اہم مزید پڑھیں
یووراج سنگھ کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یووراج سنگھ نے ریٹائرمنٹ کے کئی سال گزرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔یووراج سنگھ نے اپنے مداحوں کو ایک بڑی خوشخبری دینے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی مزید پڑھیں
راہل ڈراوڈ بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق عظیم بلے باز راہل ڈراوڈ کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ دی وال ،کے نام سے مشہور بھارتی بلے باز نے 164 ٹیسٹ اور 344 ون ڈے میچز کھیلتے ہوئے دونوں فارمیٹس میں دس، دس ہزار سے زائد رنز بنائے اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچ کی مزید پڑھیں
اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام بین الصوبائی ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ پنجاب نے جیت لیا
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والا بین الصوبائی ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ پنجاب نے جیت لیا ہے،پنجاب اور خیبر پختونخوا کی گرلز،پنجاب اور سندھ کے بوائز ہاکی ٹیمیں بین الصوبائی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں،فائنل5نومبر کو ساڑھے تین بجے ہونگے،جمعرات کے روز جمنیزیم ہال کے باہربین الصوبائی ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے ہوئے، مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 190رنز کا ہدف
ابوظہبی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں سری لنکانے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 190رنز کا ہدف دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے، چیرتھ اسا لا نکا نے 41گیندوں پر 68رنز بناکر نمایا رہےجبکہ پیتھم نسانکا نے مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2021: آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed