دورہ بنگلادیش ، قومی اسکواڈ کا اعلان ورلڈکپ سیمی فائنل کے بعد ہوگا

لاہور(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ بنگلا دیش کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام اور ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر ہے، اس لیے پی سی بی ایونٹ کے دوران کسی بھی مزید پڑھیں

سندھ کے کراٹیکاذ میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ،امتیاز شیخ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے کراٹیکاذ بھی صلاحیتوں میں کسی بھی طرح دوسروں سے کم نہیں ،نیشنل چمپئن شپ میں ان کا عمدہ کھیل ان کے تابناک مستقبل کی جانب اشارہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر امتیاز شیخ نے کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل کراٹے چمپئن شپ میں مزید پڑھیں

آرمی چیف تائیکوانڈو چمپئن شپ،غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(جسارت نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف تائیکوانڈو چمپئن شپ میں شرکت کے لیے 7 ممالک کے کھلاڑی اور آفیشلز اسلام آباد پہنچ گئے، چمپئن شپ 6نومبر سے شروع ہو گی ۔پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں شرکت کیلیے عمان، اردن قازقستان، مصر اور ایل سیلواڈور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی بدھ کو مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی میں ٹیم کی4میچز میں کامیابی پر مبارکبادکی قرار داد منظور

اسلام آباد(جسارت نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی4 میچز میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے قرارداد منظور کر لی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئر مین نواب شیر کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے ہرا دیا

دبئی(جسارت نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ،بابر اعظم بیٹنگ میں نمبرون ،پاکستان دوسری بہترین ٹیم

دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔اس فہرست میں انگلینڈ کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے افغانستان کو 66 رنز سے شکست دے دی

ویب ڈیسک —  ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے اہم میچ میں بھارت نے افغانستان کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 66 رنز سے شکست دے دی۔ تاہم، بھارت کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب بھی انحصار افغانستان کی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فتح اور اپنے اگلے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا ہے، مارٹن گپٹل 93 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب مزید پڑھیں

سیمی فائنل پہنچ نے پر فخر ہے مگر کام ابھی مکمل نہیں ہوا، بابراعظم کا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر بابر اعظم نے ٹیم کی دو تصاویر شیئر کیں۔ کہا فخر کی بات ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے لیکن کام ابھی تک مکمل نہیں مزید پڑھیں

دورہ بنگلادیش کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان ٹی 20ورلڈکپ سیمی فائنل کے بعد ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ بنگلا دیش کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان ٹی 20ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام اور ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر ہے۔ اس لئے پی سی بی ایونٹ کے دوران کسی بھی قسم کے اعلان سے مزید پڑھیں