آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں بھی نمبر ون بلے باز بن گئے

ویب ڈیسک —  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جہاں پاکستان کی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے وہیں پاکستان کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے۔ گرین شرٹس کی قیادت کرنے والے بابر اعظم ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھی نمبر ون بلے باز بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ریکارڈ پانچویں بار سیمی فائنل تک رسائی کے سفر پر ایک نظر

کراچی —  پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل چار میچوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ گرین شرٹس کے مداح پُرامید ہیں کہ ان کی ٹیم ایونٹ میں مزید کامیابیاں سمیٹتے ہوئے فائنل میں بھی جگہ بنائے گی۔ نمیبیا کے خلاف کامیابی نے جہاں پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم کے بعد محمد رضوان نے بھی ویرات کوہلی سے اعزاز چھین لیا

ابوظہبی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بعد وکٹ کیپر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے اعزاز چھین لیا ہے۔ گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف دھواں دار اننگز میں محمد رضوان کا بطور اوپنر کیریئر ایوریج 52.66 ہوگیا جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا بیٹنگ مزید پڑھیں

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بابر اعظم نمبر ون بیٹسمین بن گئے

دبئی: ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون بیٹسمین بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں بابراعظم نے انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان سے مزید پڑھیں

کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے، پہلا سیمی فائنل کراچی گلیڈی ایٹر اور حنیف خان الیون جبکہ دوسراسیمی فائنل میں یوتھ ہاکی کلب بلو کا مقابلہ وائی ایچ سی اورنج سے ہوگا، فائنل جمعرات کو شیڈول ہے، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین کرکٹرڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں

لاہور(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں کر دیے گئے۔ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے ان کی اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ڈیرن سیمی مزید پڑھیں

انڈر21خیبر پختونخواگیمز کے مردوخواتین مقابلوں کیلیے شیڈول کااعلان

پشاور (جسارت نیوز)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس صوبہ خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخواگیمزکیلئے شیڈول کا اعلان ،مردوں کے مقابلے 15 نومبر سے جبکہ خواتین مقابلے 2دسمبر سے کرانے پر اتفا ق کیا گیا اس بات کا اعلان ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اسفند یار خان خٹک کی زیرصدارت اجلاس میں کیاگیا اس موقع پر ڈائریکٹریس اسپورٹس رشیدہ غزنوی، مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بنگلا دیش جائے گی

دبئی(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم اگلے دن کمرشل فلائٹ سے دبئی سے ڈھاکا روانہ ہوگی ۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپس نہیں آئے گی۔ ممکنہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے مزید پڑھیں

پریمیئرفٹبال لیگ، ائرفورس نے ہما کلب کو شکست دیدی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان ایئرفورس نے ہماکلب کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گول سے ہرا دیا جبکہ پاکستان نیوی اور دفاعی چیمپئن خان ریسرچ لیبارٹریز(کے آر ایل)، راولپنڈی کی ٹیموں کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔پاکستان ایئرفورس کے صمد خان نے 3 گول مزید پڑھیں

اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چمپئن شپ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ کے پہلے روز اپنے میچز جیت لئے ۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منگل کو شروع ہونے والی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ کا افتتاح رنگا رنگ تقریب میں ہوا جس کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں