قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن

ابوظبی (نمائندہ خصوصی) قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ سیشن میں شرکت کی۔ نیٹ سیشن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو ا جو 3گھنٹے تک جاری رہا۔ نیٹ سیشن سے قبل شعیب ملک نے ورچوئل پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ گزشتہ روز آخری2 گروپ میچوں کی تیاری کیلئے مزید پڑھیں

ورلڈکپ جیت گئے تو سب کھلاڑی فتح میری بیٹی کے نام کرینگے، آصف علی

دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو شاندار کارکردگی سے فتح دلانے والے پاور ہٹر محمد آصف نے کہا ہے کہ اگر ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو سب کھلاڑی فتح میری بیٹی کے نام کریں گے۔ انہوں نے ان جذبات کا اظہار کینسر کے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کر جانے والی 2سال کی بیٹی سے متعلق گفتگو میں مزید پڑھیں

بابر اعظم کی کپتانی میں نکھار آتا جارہا ہے، بیٹنگ کا پریشر نہیں لے رہے،شعیب ملک

دبئی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹر شعیب ملک نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی شکست پر تبصرے سے انکار کردیا۔شعیب ملک نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی میچ کی کامیابی سے مورال بہت بلند ہوا اور مسلسل جیت سے پاکستانی ٹیم کا مورال اس وقت بہت بلند ہے، کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں بہت مزید پڑھیں

نیول چیف اسکواش چیمپئن شپ آج سے کراچی میں شروع ہوگی

کراچی: 15 ویں چیف نیول ا سٹاف ا سکواش چیمپئن شپ کے سلسلے میں منتظمین پریس کانفرنس کر رہے ہیں کراچی(سید وزیر علی قادری)15 ویں چیف آف دی نیول ا سٹاف ا سکواش چیمپئن شپ آج سے پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی جو 6 نومبر تک جاری رہے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی نے امپائر پر پابندی عائد کردی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے پر انگلینڈ کے امپائر مائیکل گاف پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے امپائر مائیکل گاف پر 6 روز کی پابندی عائد کردی ہے، آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

سندھ رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے حیدرآباد کی ٹیموں کا اعلان

حیدرآباد ( اسٹاف رپورٹر/ نمائندہ جسارت) سندھ رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے حیدرآباد ڈویژنل بیڈمینٹن ایسوسی ایشن کے سیکریٹری شمش الدین شیخ نے ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ،حیدرآباد ٹیم کی قیادت ریحان شیخ کریں گے ۔وومن ٹیم اے میں ذہرہ کامران، بشریٰ، اسماء، فائزہ بتول ٹیم منیجر نرملہ دیوی ہوں مزید پڑھیں

شاہ فیصل فٹ بال کلب کی کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اہلسنّت والجماعت لیاقت آباد ٹائون کے تحت ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر4 میں کھیلے گئے نمائشی فٹ بال میچ مقررہ وقت تک بغیرکسی گول کے برابر رہا، میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا جس میں شاہ فیصل فٹ بال کلب نے شاہ فیصل یوتھ کو5-4 سے ہرا دیا۔اہلسنت والجماعت ضلع وسطی مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نحقی رسہ کشی مقابلے کا اختتام

پشاور(جسارت نیوز)گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نحقی رسہ کشی مقابلے اختتام کو پہنچ گئے۔ گرین ٹائیگرز نے سپر لائنز کو 3-0 سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، تیسرے پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں ریڈ ا سٹار نے شائننگ سٹار کو 2-1 سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

پریمیئر لیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور لیڈز یونائیٹڈنے اپنے اپنے میچ جیت لئے

  لندن (جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے آسٹن ولا کو اور لیڈز یونائیٹڈ نے نارویچ سٹی کو شکست دے دی۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے سلسلے میں ولا پارک ،برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسن ولا کو ایک کے مقابلے مزید پڑھیں

انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ : طارق کرکٹ کلب کوٹری نے شاہ کرکٹ کلب کو 115رنز سے شکست دیدی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر/نمائندہ جسارت) انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں طارق کرکٹ کلب کوٹری نے شاہ کرکٹ کلب کو 115رنز سے شکست دے د ی ۔ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملک سکندر کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں طارق کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں