@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
ٹی20 ورلڈ کپ 2021: افغانستان کی نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیمی فائنل کا ٹکٹ پاکستان کی جیب میں، نیوزی لینڈ اور بھارت کے لیے اگر مگر
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹورنامنٹ میں ایسا کم ہی دیکھنے میں آیا ہے جب پاکستان کی کرکٹ ٹیم بغیر اگر مگر کے سیمی فائنل تک رسائی کی راہ ہموار کر چکی ہو۔ لیکن اس بار نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کو اس صورتِ حال کا سامنا ہے اور مزید پڑھیں
مارین چلچ اور ٹیلر فرٹز سینٹ پیٹرز برگ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
448سینٹ پیٹرز برگ(جسارت نیوز):مارین چلچ نے روبرٹو بوٹسٹا اور ٹیلر فرٹز نے جان ملمین کو ہرا کر سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ اے ٹی پی کے زیر اہتمام سینٹ پیٹرز برگ اوپن کے دلچسپ مقابلے روس میں جاری ہیں۔ مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل مرحلے میں کروشیا مزید پڑھیں
شاہ فیصل فٹبال کلب اور شاہ فیصل یوتھ کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلسنت والجماعت کے تحت ایک نمائشی فٹ بال میچ آج شام 5 بجے ہیپی ڈیل اسکول گراؤنڈ میں شاہ فیصل فٹ بال کلب اور شاہ فیصل یوتھ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہلسنت والجماعت ضلع وسطیٰ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری احمد حسن نمائشی فٹ بال میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ دیگر مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کی بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے 1ہزار رنز بنانے پر مبارکباد
اسلام آباد (جسارت نیوز):دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے تیز ترین 1ہزار رنز بنانے پر مبارکبادی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں ترجمان نے بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے پر انہیں مبارکباد دی۔واضح رہے کہ بابر اعظمنے افغانستان کے خلاف کھیلے گئے مزید پڑھیں
افغان کلب حبیب الرحمن فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں
ایبٹ آباد(جسارت نیوز)آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں افغان اسپورٹس ایف سی نے کوئٹہ لکی یونائیٹڈ لکی مروت کو شکست دے کرکوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی۔ ہزارہ زمیندار ایف سی کے زیر اہتمام کنج فٹ بال اسٹیڈیم میں ہفتہ کے روز کھیلے جانے والیفٹ بال ایونٹ میں افغان اسپورٹس ایف سی کوئٹہ مزید پڑھیں
نیشنل تائیکوانڈو کلب کے تحت بیلٹ پروموشن ٹیسٹ کا انعقاد
لاہور(جسارت نیوز)نیشنل تائیکوانڈو کلب کی ’ ’ بیلٹ پروموشن ٹیسٹ تقریب‘ ‘ چونگی امر سدھو سے منسلک جیل روڈ پر قائد ملت کالونی میاں چوک پر موجود براق ہائی اسکول میں منعقد ہوئی ۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ نیشنل تائیکوانڈوکلب کے چیف خاور محمودبلیک بیلٹ 4Th ڈان (ڈبلیوٹی ایف،کوریا )نے لیے۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ میںکامل محمود،برہان ساجد، ایان مزید پڑھیں
بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ،سندھ ٹیم آج روانہ ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نومبر میں شیڈول بین الصوبائی انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سندھ انڈر 17 کی ٹیم آج کراچی ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ ہوگی، روانگی سے قبل کھلاڑیوں کے لئے ساحل سمندر پر تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، وزیراعلی سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے کھیل ارباب لطف کی کیمپ مزید پڑھیں
پاکستان پریمئر فٹبال لیگ،نیوی اور لائلپور کا میچ برابر
راولپنڈی( نمائندہ خصوصی )13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان نیوی اور لائلپور کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ میونسپل اسٹیڈیم ، راولپنڈی میں گذشتہ کھیلے گئے میچ میں پاکستان نیوی کی ٹیم کو لائلپور کلب کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں لائلپور کلب مزید پڑھیں