رومان گل ٹینس چمپئن شپ عقیل خان نے جیت لی

پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخواٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے شاہی باغ ٹینس کلب میں ایک ہفتے سے جاری خیبرپختونخوا رومان گل ٹینس چمپئن شپ پاکستان نمبر ون پلیئر عقیل خان نے جیت لی گزشتہ روز چمپئن شپ کے فائنل منعقد ہوئے اس موقع پر صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر ‘ مزید پڑھیں

عالمی جونیئر ہاکی کپ کیلیے 21رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 21رکنی قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے دو روزہ ٹرائلز کے بعد قومی جونیئر ہاکی ٹیم کی شکیل سرانجام دی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب کردہ جونیئر ہاکی اسکواڈ کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ (نمائندہ خصوصی)سری لنکا کو جنوبی افریقا نے 4وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سلسلے میں 25واں میچ سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا گیا ۔ فاتح ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری مزید پڑھیں

افغانستان کے خلاف میچ میں کئی اہم ریکارڈز پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کیے

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان نے نہ صرف افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹ سے شکست دی بلکہ پاکستان کے کھلاڑیوں نے کئی اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی میچوں میں تیز مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کے ہسارانگا ہیٹ ٹرک کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

کراچی —  سری لنکا کے لیگ اسپنر ونیندو ہسارانگا کی ہیٹ ٹرک، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم کو شکست سے تو نہ بچا سکی، البتہ اس کارنامے کے بعد وہ ان کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے میگا ایونٹ میں مسلسل تین یا اس سے زیادہ گیندوں پر وکٹیں حاصل کی۔ مزید پڑھیں

شعیب اختر سے ٹی وی شو میں بدتمیزی کا معاملہ سینیٹ جا پہنچا

FILE PHOTO: PTV اسلام آباد: پی ٹی وی پر بدتمیزی کے خلاف سینیٹ ارکان بھی سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل سلیم نے “راولپنڈی ایکسپریس” شعیب اختر سے بدتمیزی کا معاملہ ایوان بالا میں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔ سینیٹر فیصل سلیم نے قوم مزید پڑھیں

شعیب ملک کی شاہد آفریدی کو “سلیورٹ” کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

دبئی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے دوران شعیب ملک نے شاہد آفریدی کو تماشائیوں کے سامنے سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے تجربہ کار کھلاڑی شعیب ملک تماشائیوں کے درمیان بیٹھے شاہد آفریدی مزید پڑھیں

بابراعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ برابر کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ برابر کر دیا۔ بابراعظم نے گزشتہ روز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف نصف سنچری اسکور کر کے بطور کپتان سب سے زیادہ نصف سنچری اسکور کرنے کا بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، شعیب ایک مرتبہ پھر 2009کی تاریخ دہرانے کیلیے پر امید

دبئی(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹر شعیب ملک ایک بار پھر 2009کی تاریخ دہرانے کیلیے پر امید ہیں۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا بہترین لمحہ تھا، کیریئر کے اختتام سے قبل دوبارہ ایسا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ2009کے ورلڈ کپ میں شروع میں ہم مشکل میں تھے، بعد میں مزید پڑھیں