دبئی(نمائندہ خصوصی)بابراعظم نے یہ ٹوئٹ گزشتہ سال مدرز ڈے کی مناسبت سے کی تھی جس میں انہوں نے اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کیا اور ان کیساتھ ایک تصویر شیئر کی ۔قومی کپتان نے ٹوئٹ میں ایک خاص بات بتائی تھی جو ان کے مداح ضرور جاننا چاہیں گے۔بابراعظم نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ابو ریحان کلب نے بینظیر بھٹوکرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) الکرم اسپورٹس کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے منعقدہ شہید بینظیر بھٹو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ابوریحان کرکٹ کلب نے گلشن اسپورٹس کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی جیت لی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گلشن اسپورٹس نے 19 اوورز میں تمام وکٹوں کے مزید پڑھیں
کھیلوں کی ترقی کیلیے پی ایس او اے کا کالج اور اسکول سے معاہدہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر):ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لیے پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کا بالترتیب وہیل کالج اور وہاج حسین اسکول سسٹم کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے سلسلہ میں ایم او یو پر دستخط کی تقریب وہیل کالج کراچی میں منعقد ہوئی، وہیل کالج کے ساتھ مزید پڑھیں
انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ، نحقی نے جیت لیا
پشاور(جسارت نیوز)گورنمنٹ سینیٹینل ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول نحقی نے گورنمنٹ اسکول بشیر آباد کو 61 رنز شکست دیکر انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ ضلع پشاور کا فائنل جیت لیا، فاتح ٹیم اب ضلع چارسدہ کی فاتح ٹیم کا مقابلہ کرے گی۔ اسلامیہ کالج گرائونڈ پر کھیلے گئے فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے نحقی اسکول نے مقررہ مزید پڑھیں
رونالڈو کے بعد ڈیوڈ وارنر نے بھی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں
دبئی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی طرح کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں۔سری لنکا کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرنے آئے تو انہوں نے اپنے سامنے موجود کوکا کولا کی بوتلیں ہٹانے کی کوشش کی۔جس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ آفیشل سے ایک مزید پڑھیں
فیصل خان آفریدی آئی سی سی امپائرنگ پینل میں شامل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیصل خان آفریدی کی ترقی کو شوذب رضا کی جگہ آئی سی سی امپائرنگ پینل میں شامل کرلیا گیا ہے۔آئی سی سی نے پاکستان کے فیصل خان آفریدی کو انٹرنیشنل پینل آف امپائرز میں شامل کرلیا، انہیں شوذب رضا کی جگہ انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کا حصہ بنایا گیا ہے تاہم شوذب رضا مزید پڑھیں
فائنل میں پاکستان اوربھارت کو دیکھ رہا ہوں ،مدثرنذر
دبئی(نمائندہ خصوصی)سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ایک بیان میں مدثر نذر نے کہاکہ افغانستان کی ٹیم کسی بھی حریف ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتی ہے، افغانستان کے اسپنرز تو اچھے ہیں ہی ٹاپ آرڈر بیٹسمین بھی تیز کھیلتے ہیں، مزید پڑھیں
ڈیفنس کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فرسٹ ڈیفنس کپ فٹبال کاٹورنامنٹ کی افتتاح آج کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں ہورہا ہے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مرتضیٰ ڈپٹی ڈائریکٹراینٹی نارکوٹیکس فورس ہوںگے جبکہ دیگر مہمانان میں تحریک انسداد منشیات کے منتظم اعلیٰ سلیم بلوچ ،محسن،یار محمد اس کے علاوہ مرکز علاج گاہ (آس) کے کوارڈینٹر مزید پڑھیں
ٹی ایم سی کلب زبیر محمدی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں
کراچی(اے پی پی )ٹی ایم سی کرکٹ کلب محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، دوسرے کوارٹر فائنل میں جناح کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، شعیب نقوی نے آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ٹی ایم سی کرکٹ کلب نے جناح مزید پڑھیں
پاکستان فٹبال پریمئر لیگ،آرمی نے یونائٹیڈ کو ہرادیا
راولپنڈی( نمائندہ خصوصی )13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان آرمی نے کراچی یونائیڈکو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا جبکہ پاکستان واپڈا اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میونسپل اسٹیڈیم ، راولپنڈی میں گزشتہ لیگ کے دو میچ کھیلے گئے پہلے مزید پڑھیں