جونیئرعالمی ہاکی کپ،قومی اسکواڈ کی تشکیل کیلیے ٹرائلز

کراچی (سید وزیر علی قادری) جونیئرعالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی 18 رکنی قومی جونیئر ا سکواڈ کی حتمی تشکیل کے لئے 2روزہ ٹرائلز آج اور کل عبدالستارایدھی ہاکی ا سٹیڈیم کراچی ہونگے۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی 2روزہ ٹرائلز میں قومی جونیئر ہاکی تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کی کارکردگی اور صلاحیتوں کا جائزہ مزید پڑھیں

پریمئر فٹ بال لیگ، لائل پور کلب نے ہماکلب کو شکست دیدی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں لائل پور کلب فیصل آباد نے ایک سخت مقابلے کے بعد ہماکلب اسلام آباد کو 1-0گول سے ہرا دیا۔گزشتہ روز میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈ ی میں کھیلے گئے لیگ کے ایک اہم میچ میں لائل پور کلب فیصل آباداور ہماکلب اسلام آباد کی ٹیمیں وقفے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بڑی پیشکش کر دی۔قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت اور نیوزی لینڈ سے کامیابی پر جامعہ کراچی نے کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ جامعہ کراچی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا۔وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر خالد عراقی نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان آج افغانستان کے مدقابل ہوگا ، ٹیم کی بھر پور پریکٹس

دبئی(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ آج افغانستان کیخلاف کھیلے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام7بجے دبئی میں کھیلا جائیگا،پاکستان کی فتح کی صورت میں گرین شرٹس سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن جائیگی،میگا ایونٹ میں آج دوسرا میچ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے مزید پڑھیں

آل سندھ بلوچستان ماما ہارون فٹبال ٹورنامنٹ مبارک ولیج نے جیت لیا

سندھ بلوچستان ماما ہارون فٹبال ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) مبارک ولیج یونائیٹڈ فٹبال کلب کے زیر اہتمام پہلا آل سندھ بلوچستان شہید ماما ہارون یادگار فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں مبارک ولیج گراؤنڈ میں فائنل میچ کھیلا گیا۔ ماڑیپور بلوچ نے سندھ بلوچ کو 3گول سے مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی میں قومی ٹیم کی فتح کی خوشی میں تقریب کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی کامیابی کا جشن منانے کے لیے کیمپس میں کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یونیورسٹی نے جیت کا جشن بڑے شاندار طریقے سے منایا اور چانسلر جاوید انوار نے مزید پڑھیں

آصف علی؛ ‘میمز کم ٹرو’

ویب ڈیسک —  جدید کرکٹ نے بھی کیا دن دکھائے ہیں، سنچری نہیں، ففٹی نہیں بلکہ تیس رنز کا سکور بھی کھلاڑی کو مقبولیت کی بلندی پر لے جاتا ہے، بشرطیکہ یہ اننگ صحیح وقت اور صحیح موقع پر کھیلی گئی ہو۔ ایسی ہی ایک اننگ کھیلی ہے پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز آصف مزید پڑھیں

نسلی امتیاز کے خلاف اظہار، کوئنٹن ڈی کوک نے ‘گھٹنے ٹیک’ دیے

ویب ڈیسک —  جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے ‘بلیک لائیوز میٹر’ مہم کے سلسلے میں گھٹنے نہ ٹیکنے پر اپنے ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔ جمعرات کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں ڈی کوک کا کہنا تھا کہ وہ نسل مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کی خواہش ظاہر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کے فائنل میں پہنچے تو اس کا مقابلہ بھارت سے ہو۔ ایک سوال کے جواب میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ پاکستان نے ورلڈ کپ میں بہترین آغاز کیا ہے، کھلاڑی بہترین انداز میں کرکٹ مزید پڑھیں

کونٹن ڈی کوک نے نسلی امتیاز کیخلاف اظہار سے انکار پر معافی مانگ لی

جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کی طرف سے علامتی احتجاج کی ہدایات کا انداز غلط تھا جو اچھا نہیں لگا، ڈی کوک جوہانس برگ(این این آئی)جنوبی افریقی کرکٹر ڈی کوک نے نسلی پرستی کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کرنے کے لئے علامتی گھٹنے ٹیکنے سے انکار پر معافی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں