شعیب اختر اور پی ٹی وی اینکر کے درمیان نوک جھونک کا معاملہ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سابق اسٹار کرکٹر شعیب اختر اور سرکاری ٹی وی کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان نوک جھونک کے معاملے کا وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بالر شعیب اختر پی ٹی وی اسپورٹس پر ورلڈ کپ کے حوالے سے جاری پروگرام میں مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹی  ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق گرین شرٹس کے شاہین آفریدی، حارث رؤف اور محمد رضوان کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ابوظہبی (وزیر علی قادری):آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، 125 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 15ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا، جیسن رائے کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ ابوظہبی میں مزید پڑھیں

میزبان کا ‘نامناسب رویہ’؛ شعیب اختر پی ٹی وی سے مستعفی

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے ٹی وی پروگرام میں ‘نامناسب رویے’ پر سرکاری ٹی وی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ جب کہ ٹی وی انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لے کر کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ شعیب اختر پاکستان کے سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف میچ میں کیویز سے غلطی کہاں ہوئی؟

ویب ڈیسک —  پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی ہے۔ لیکن ماہرینِ اس مقابلے کو متوازن قرار دے رہے ہیں۔ منگل کو شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں کیویز نے جیت کے لیے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی دوسری کامیابی، نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست

ویب ڈیسک —  شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ منگل کی شام پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر ٹاس جیتنے کے بعد باولنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ مزید پڑھیں

طحہ سلیم نے رسہ کشی کے مقابلوں کا افتتاح کردیا

کراچی(پرویز شیخ)کراچی ٹگ اف ایسو سی ایشن زیر اہتمام SSB انٹر ڈسٹرکٹ بوائز اینڈ گرلز ٹگ آف وار چمپئن شپ کا افتتاح ہوگیا۔مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم نے چمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں نے واک پاسٹ کیا۔بعد ازاں مہمان خصوصی طحہ سلیم ڈپٹی کمشنر سے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

فٹسال چیلنج کپ البلوشی کلب نے جیت لیا

حیدرآباد(عائشہ ارم)حیدرآباد فٹسال چیلنج کپ البلوشی کلب حیدرآباد نے جیت لیا۔ فزیکل ایجوکیشن ڈیویلپمینٹ اینڈ پیس فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد کے جمنازیم ہال میں منعقدہ چیلنج کپ کے فائنل میں الہلال کلب حیدرآباد کو 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قبل ازیں فائنل کے افتتاح کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان قومی ترانہ سن کر آبدیدہ

شارجہ(نمائندہ خصوصی)افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدنبی افغانستان کا قومی ترانہ سن کر آبدیدہ ہوگئے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ترانہ سن کرجذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں نم ہو گئیں ۔ معمول کی مطابق مزید پڑھیں