ویب ڈیسک — شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ منگل کی شام پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر ٹاس جیتنے کے بعد باولنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹریشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے چھٹے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوما نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 135رنز کا ہدف
شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں نیوزی لینڈ نے 8 وکٹوں پر 134رنز بناکر پاکستان کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے شاہین حارث رؤف نےبہترین کھیلتے ہوئے 4اوورز میں 22رنز دے کر 4وکٹیں لیں جبکہ ڈیرل مچل 27، مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ‘آج ان کی سیکیورٹی کا مسئلہ بھی حل کر دیں گے’
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے مدِ مقابل ہو گی البتہ سوشل میڈیا پر اس میچ سے قبل دلچسپ تبصروں اور میمز کی بھرمار ہے۔ شارجہ میں کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔ مزید پڑھیں
اسپورٹس تنظیموں کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی20 میچ میں شاندار فتح پر مبارکباد
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی، پاکستان ٹین بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو روایتی حریف بھارت کے مزید پڑھیں
افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
شارجہ: اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں افغانستان کے کامیاب بولر مجیب الرحمن کا جوشیلا انداز(فوٹو: ناصر عبداللہ) شارجہ (نمائندہ خصوصی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں مزید پڑھیں
۔20 ورلڈ کپ ایشیا اے کوالیفائر میں ٹیم سعودی کا مالدیپ کو ہرا کر فاتحانہ آغاز
جدہ (سید مسرت خلیل) قطرمیں ہونیوا لے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ایشیا اے کوالیفائر میںٹیم سعودی نے اپنے پہلے میچ میں مالدیب کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر فاتحانہ انداز سے آغازکیا۔ دوہا کے ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مالدیپ کے کپتان محمد محفوظ نے ٹاس مزید پڑھیں
مالاکنڈکرکٹ اکیڈمی نے النور ا سپورٹس کو7 وکٹوں سے شکست دے دی
مالاکنڈ(جسارت نیوز)شیرگڑھ اسپورٹس کمپلیکس پر ملاکنڈ کرکٹ اکیڈمی اور النور ا سپورٹس کے درمیان سیریز کا فائنل میچ کا اختتام ہوگیا ۔ النور اسپورٹس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 20 اوور کے اختتام پر 218 پہاڑ جتنا رنز کا ٹارگٹ ملاکنڈ کرکٹ ا کیڈمی کو دیا۔ملاکنڈ کرکٹ اکیڈمی کے کپتان مزید پڑھیں
پاکستان ایونٹ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، کین ولیمسن
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان نے مخالف ٹیموں کو بتادیا کہ وہ کتنا بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں
دنیائے کرکٹ پر ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کی 10 وکٹوں سے عبرت ناک شکست کا سحر ٹوٹا نہیں تھا کہ 25 اکتوبر کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو 130رنز سے زیر کرکے کرکٹ تجزیہ کاروں کو نیا موضوع دے دیا۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے سُپر 12 میں گروپ مزید پڑھیں