کرکٹ ہی اس وقت افغانستان کی واحد خوشی ہے، افغان کرکٹ بورڈ

ویب ڈیسک —  افغان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام سربراہ عزیز اللہ فضلی نے کہا ہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے لئے اچھی تیاری کی ہے اور کھیل جیتنے کا عزم رکھتے ہیں۔ بقول ان کے، کرکٹ کی نگاہ سے دیکھا جائے تو افغانستان میں اس وقت کرکٹ ہی خوشی کا مزید پڑھیں

ویل ڈن بوائز؛ افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف بڑی جیت پر طالبان کی مبارکباد

ویب ڈیسک —  افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو 130 رنز کے بڑے فرق کے ساتھ شکست دے دی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 190 رنز میں تعاقب میں صرف ساٹھ پر ہی آوٹ ہو گئی۔ مجیب الرحمٰن نے پانچ اور راشد خان نے مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخی فتح پر کرکٹ کے معروف ناموں نے پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا

پاک بھارت میچ اور اس کے نتیجے میں پاکستان کی تاریخی فتح پر کرکٹ شائقین کی نظریں تو تھیں ہی لیکن ساتھ ہی سابق کھلاڑیوں اور کرکٹ کی دنیا کے معروف ناموں نے بھی نہ صرف اس میچ کو اہمیت دی بلکہ میچ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ سابق بھارتی کھلاڑی مزید پڑھیں

پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی تعلیمی اداروں میں کشمیری طالبعلموں پر تشدد

ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کھانے کے بعد بھارتی پنجاب کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلموں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے ہاسٹل کے کمروں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ضلع سنگرر میں بھائی گورداس انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وہ آٹھ نئے کھلاڑی جو ٹرمپ کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں

کراچی —  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے اور دنیا کے بہترین کھلاڑی اپنی ٹیم کے لیے سر دھڑ کی بازی لگانے کے لیے تیار ہیں۔ ورلڈ کپ میں جہاں کئی ایسے کھلاڑی ہیں جو پہلے بھی میگا ایونٹ کھیل چکے ہیں، وہیں کچھ ایسے نئے کھلاڑی بھی ہیں مزید پڑھیں

پاکستان سے شکست پر بھارتی شائقینِ کرکٹ مایوس، کئی علاقوں میں آتش بازی پر سابق کرکٹر برہم

ویب ڈیسک —  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے سمجھے جانے والے میچ میں پاکستان کی جیت اور بھارت کی ہار پر سوشل میڈیا مباحثوں سے بھرا ہوا ہے اور میمز کی بھرمار ہے۔ کوئی پاکستانی ٹیم کو مبارکبادیں دے رہا ہے تو کوئی بھارتی ٹیم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کرنے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

ویب ڈیسک —  پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ ​دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو بھارت مزید پڑھیں