۔20 اوورز کے عالمی کپ کے افتتاحی روز آسٹریلیا اور انگلینڈ کامیاب

ابوظہبی/دبئی (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 رائونڈ کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقاکو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کینگروز نے پروٹیز کی طرف سے دیا گیا 119 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ مزید پڑھیں

پریمئر سپر لیگ، آئی سی آئی کو 69 رنز ، زیتون گروپ کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست

لاہور( جسارت نیوز ) پریمئر سپر لیگ کے رائو نڈ میچز مقابلوںمیں فیڈرل بورڈآ ف ریو نیو اور زمین ڈاٹ کام کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی۔اظہر علی کرکٹ اکیڈمی ویلنشیا ٹائون میں کھیلے گئے پہلے میچ میں زمین ڈاٹ کام نے آئی سی آئی پاکستان کو 69 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا اعلان ، سرفراز شامل نہیں ، ضرورت پڑنے پر موقع دیں گے ، بابر اعظم

دبئی (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رؤف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی، عماد وسیم، شاداب خان اور حیدر علی شامل مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت اعصاب شکن میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق 7بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات مزید پڑھیں

ٹی 20 کا کم ترین اسکور، دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست

دبئی (سید وزیر علی قادری): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں گزشتہ ایونٹ کی رنرز اپ انگلینڈ نے دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو یک طرفہ مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کو شکست

کراچی —  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میلے کا باقاعدہ آغاز جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان سپر 12 اسٹیج کے پہلے میچ سے ہوا۔ گروپ-ون کے افتتاحی میچ میں گزشتہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والی آسٹریلیا کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ جب مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاک بھارت میچ کے لیے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخرزمان، محمدحفیظ، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈکپ: آسٹریلیا کی دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست

ابوظہبی: ( سید وزیر علی قادری)  انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقاکو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقانے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا جو وہ آخری اوور مزید پڑھیں

ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا، بابر اعظم

دبئی ( سید وزیر علی قادری): قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں، ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بابر مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ 2021: بابراعظم نے بھارت کے خلاف 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، فخرزمان، محمد رضوان، شعیب ملک، حارث رؤف، محمد حفیظ، شاہین شاہ، حسن علی، عماد وسیم، آصف علی، شاداب خان اور حیدر علی شامل ہیں۔ روایتی مزید پڑھیں