ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلہ دیش کا سری لنکا کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف

شارجہ: ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ سپر 12 راؤنڈ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں بھارت کا پاکستان کے خلاف بہتر ریکارڈ، ‘پاکستانی ٹیم دباؤ میں آ جاتی ہے’

کراچی —  کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت جب بھی مدِمقابل آتے ہیں تو پاکستانی اور بھارتی شائقین کے ذہنوں میں صرف ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ کیا ان کی ٹیم اس بار مخالف ٹیم کو ہرا پائے گی؟ پاکستان ٹیم ایونٹ ہارے یا جیتے اس کے مداحوں کے لیے بھارت کے خلاف مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ، کس کا پلڑا بھاری؟

کراچی —  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ زور و شور سے جاری ہے اور سپر 12 مرحلے کا ہفتے سے باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ تاہم دنیا بھر کے کروڑوں شائقین کرکٹ کو جس میچ کا سب سے زیادہ انتظار ہے وہ آج دبئی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ‘مزید2 میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الکرم اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پہلے کھیلے گئے میچ میں نیو نوبل کرکٹ کلب نے میٹرو کرکٹ کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میٹرو کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

قومی ہاکی اسٹارز پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے پْرامید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہائی وولٹیج میچ میں سابق اور موجودہ ہاکی اسٹارز پاکستان ٹیم کی کامیابی کے لیے پْرامید ہیں۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ ہاکی ہو یا کرکٹ پاک بھارت میچ اعصاب مزید پڑھیں

ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں ، ویرات کوہلی

دبئی (نمائندہ خصوصی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں، پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، میں اسے ہمیشہ مضبوط مانتا ہوں۔ویرات کوہلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے کمبی نیشن پر بات کی ہے، متوازن کمبی نیشن بنایا مزید پڑھیں

پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی بڑی اسکرینیں نصب

کراچی (سید وزیر علی قادری) متحدہ عرب امارات میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے سپر 12 کا آغاز ہوتے ہی کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا۔ کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں کے شاہرائوں، پارکس میں بڑی بڑی اسکرینیں مزید پڑھیں

بابر اعظم کی تکنیک کوہلی سے بہتر ہے، انضمام الحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بابر اعظم کی تکنیک کو ویرات کوہلی سے بہتر قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انضمام الحق نے پاکستان اور بھارتی ٹیم کے کپتانوں کا موازنہ کیا اور کہا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی دونوں ہی عظیم پلیئرز ہیں۔انہوں مزید پڑھیں

کھیلوں کے انعقاد سے اخوت ، محبت و بھائی چارگی کو فروغ دیا جائے ، وزیر کھیل گلگت بلتستان

گلگت(جسارت نیوز)پاکستان ا سپورٹس بورڈ اور گلگت بلتستان ا سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام آل پاکستان انڈر17 بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔وزیر سیاحت،ثقافت،کھیل و امور نوجوانان گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان ایونٹ کے مہمان خصوصی تھے۔افتتاحی تقریب لالک جان شہید نشان حیدر اسٹیڈیم جوٹیال گلگت میں منعقد ہوئی۔افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں