کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر بریڈ ہوگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلوں میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو اپنا افتتاحی میچ جیتنا ضروری ہے۔ خیال رہے کہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف 24 اکتوبر کو کھیلے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بابر اعظم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نمیبیا ، آئرلینڈ کو شکست دے کرسپر12مرحلے میں پہنچ گیا
شارجہ (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، نمیبیا نے آئرلینڈ کا 126 رنز کا ہدف باآسانی 19ویں اوور میں حاصل کرلیا، ڈیوڈ ویزے کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں، رمیز راجا
دبئی (نمائندہ خصوصی) پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے قومی اسکواڈ سے آن لائن خطاب کیا۔ چیئرمین پی سی بی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں مزید پڑھیں
جونیئرعالمی ہاکی کپ کے لئے مضبوط ٹیم تیار کی جائے گی، خالد سجاد کھوکھر
اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ جونیئرعالمی ہاکی کپ کے لئے مضبوط ٹیم تیار کی جائے گی۔گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں ہاکی کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا مرحلہ آج امارات میں شروع ہوگا
دبئی/کراچی(نمائندہ خصوصی/سید وزیر علی قادری) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی جنگ کا دوسرا مرحلہ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع گا۔ورلڈ کپ کا سپر12مرحلہ کے افتتاحی روز 2میچز کھیلے جائیں گے ،پہلے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ جنوبی افریقا دوسرے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہو گا۔میگا ایونٹ کا سب سے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو مقبول بنانے والے 9 یادگار لمحات
کراچی — ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ 100 سال سے بھی زیادہ پرانی ہے اور ون ڈے کرکٹ کو بھی اس سال پچاس سال ہو گئے ہیں۔ لیکن کرکٹ کے تیسرے فارمیٹ ٹوئنٹی ٹوئنٹی المعروف ٹی ٹوئنٹی کو ابھی صرف 16 سال ہی ہوئے ہیں۔ اتنے کم عرصے میں یہ فارمیٹ اتنا زیادہ مقبول ہو گیا مزید پڑھیں
بے خوف ہوکر اور جارحانہ کرکٹ کھیلیں، رمیز راجہ کا قومی ٹیم کو مشورہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف میچ میں قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر ٹینشن فری ماحول میں کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نے قومی ٹیم سے ورچوئل خطاب کیا، جس میں انہوں نے کھلاڑیوں کو خصوصی لیکچر دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2021: بنگلہ دیش اور اسکاٹ لینڈ سپر12 مرحلے میں پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
محدود اوورز کی کرکٹ میں دو ملکوں کی نمائندگی کرنے والے نامور کھلاڑی
کراچی — ہر کرکٹر کی خواہش ہوتی ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرے لیکن کرکٹ میں کچھ ایسے بھی کھلاڑی گزرے ہیں جنہیں دو ملکوں کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا اور لیفٹ آرم اسپنر ریولوف وین ڈر میرو ے نے عمان مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مردوں اور خواتین کے ریسلنگ مقابلے
مزید لوڈ کریں