کراچی (اسٹاف رپورٹر) طلباء و طالبات کی ذہنی و جسمانی نشوونما کے لئے تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں اور تفریحی پروگرامز بھی ضروری ہیں۔ کرونا کی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد کراٹے جیسے فن کی ٹریننگ کا جاری رکھنا خوش آئند ہے۔ سرکاری سطح پر اس قسم کی سر گرمیاں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
جونیئر عالمی ہاکی کپ 24 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا
کراچی (سید وزیر علی قادری) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی جانب سے جونیئر عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ 24 نومبر تا 5 دسمبر بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے جانے والے عالمی ایونٹ میں پاکستان سمیت 16 ٹیمیں شرکت کرینگی۔ 16 ٹیموں میں میزبان ملک بھارت، پاکستان، جرمنی،بیلجیئم، ہالینڈ، ا مزید پڑھیں
میرٹ کو ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکا جائیگا،رمیز راجا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ میرے ہوتے ہوئے میرٹ ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکا جائے گا۔ انہوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں سینڑل پنجاب سے وابستہ کرکٹ کلبوں کے صدور سے ملاقات کی اور گراس روٹ کرکٹ پر اپنا پلان پیش کیا۔ ملاقات مزید پڑھیں
وارم اپ میچ: جنوبی افریقانے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
کراچی (سید وزیر علی قادری ): جنوبی افریقاکے روسی ویندر ڈوسن نے 51 گیندوں پر شاندار سنچری بناکر اپنی ٹیم کو جیت دلوائی۔ ابوظبی میں ہونے والے اس پریکٹس میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا محتاط آغاز مزید پڑھیں
ایف آئی ایچ جونیئر کا ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان
کراچی (سید وزیر علی قادری) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا،ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی۔ 24 نومبر تا 5 دسمبر انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس عالمی ایونٹ میں پاکستان سمیت مزید پڑھیں
بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ کیا جائے، انسانی حقوق کے کارکنوں کی اپیل
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کے کارکنوں نے چین کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کی بنا پر آئندہ سال بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کےگروپس بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) پر مسلسل زور دے چکے ہیں کہ وہ کھیلوں میں تاخیر کرے یا مزید پڑھیں
پاک-بھارت بورڈز کو آپس میں گہرے کرکٹ روابط قائم کرنے چاہئیں، رمیز راجا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹی20 ورلڈ کپ 2021: اسکاٹ لینڈ کی پاپوا نیو گینیا کو 17 رنز سے شکست
ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نےپاپوا نیو گینیا کو 17 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ عمان کے الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 26 رنز پر مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2021: بنگلہ دیش نے عمان کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی
ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ میں بنگلہ دیش نے عمان کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ عمان کے الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 21 رنز پر ان کے دو کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کوالیفائنگ ٹیموں کے گروپ ‘بی’ میں اگلے مرحلے تک رسائی کے لیے کڑا مقابلہ
ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات اور عمان میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مرحلے میں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے جاری ہیں۔ اگلے مرحلے میں جگہ بنانے کے لیے کوالیفائرز ٹیموں کے گروپ ‘بی’ میں دلچسپ صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آٹھ کوالیفائنگ ٹیمیں مزید پڑھیں