ویب ڈیسک — شائقین کرکٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ کا بے صبری سے انتظار ہے لیکن بھارت میں بعض حلقے اس میچ کی منسوخی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کسی بھی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ،آسٹریلوی کمنٹیٹر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے فرائض سر انجام دینے والے آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے پاکستان سے واپسی پر الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں قیام سے خوب محظوظ ہوا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ سمیت یہاں اپنے قیام سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔مائیک ہیزمین مزید پڑھیں
سائیکلنگ چمپئن شپ ،پی او اے نے واپڈا،آرمی کو شرکت سے روک دیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپیئن شپ آج 18 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگی،سہ روزہ چمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لینگی، پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں چمپیئن شپ میں شرکت نہیں کر رہی ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
انٹرکلب ہاکی، الصغیر کلب کی 11گول سے فتح
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چمپین شپ کے دوسرے روز الصغیر کلب، کراچی کنگز کلب، نیشنل کلب نے اپنے میچ جیت لیے تاہم سینٹرل کمبائنڈ اور ناظم اباد مجاہد کلب کے درمیان کھیلا گیا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا، نیشنل کلب کے ارسلان حیدر نے مزید پڑھیں
ڈوم سبلی ایشز سیریز کے لیے انگلش اسکواڈ میں شامل
لندن(جسارت نیوز)مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈوم سبلی کو ایشز سیریز کے لئے انگلینڈلائنز کی 14 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ 26 سالہ ڈوم سبلی آسٹریلیا میں شیڈول ایشز سیریز میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔ڈوم سبلی کو رواں سال موسم گرما میں بھارت کے خلاف سیریز کے دوران ڈراپ کر دیا گیا مزید پڑھیں
پروفیسر سید سراج اسلام بخاری ٹورنامنٹ ملت کلب نے جیت لیا
کراچی (سید وزیر علی قادری) زون چار میں شاندار طریقے سے کر کٹ ایونٹ کا انعقاد شمیم انور صدیقی خراجِ تحسین کے مستحق ہیں آ ل کراچی لیجنڈ پرو فیسر سراج اسلام بخاری کلر کٹ کر کٹ ایونٹ کے نام سے منسوب رمضان فیسٹول کا انعقاد محمد شمیم انور صدیقی کی عظیم کاوشوں میں سے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم آج سے اپنے مشن کا آغاز کریگی
دبئی(نمائندہ خصوصی) چوکوں چھکوں کی برسات ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم آج پیر سے اپنے مشن کا آغاز کریگی۔میگا ایونٹ سے قبل پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کیخلاف (آج)پیر کو دبئی میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر3بجے شروع ہو گا۔پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، عمان نے افتتاحی میچ میں پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
مسقط: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے کوالیفائر میچ میں عمان کرکٹ اکیڈمی امارات گرائونڈ میں عمان اور پاپوا نیوگنی کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر مسقط (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں
کھیل بچوں کی ذہنی وجسمانی نشوونماکرتے ہیں، حنیف حسین
کراچی( اسٹاف رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی و صدر انجینئر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ کہا کہ کھیل زندگی کی علامت ،صحت وتندرستی کے ضامن اور تعلیم وتربیت کا بہترین ذریعہ بھی ہیں ،صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے ا سکول کی سطح سے کھیلوں کو فروغ دیاجائے کیونکہ نکہ کھیل طلبا مزید پڑھیں
کے پی کے اسکواش ایسوسی ایشن نے ریکارڈ مقابلے کرائے
پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن نے گزشتہ پانچ برس میں سب سے زیادہ مقابلے کرانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے پاکستان اسکواش فیڈریشن گزشتہ کئی برس سے خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن کو ٹرافیوں سے نواز رہی ہے اور رواں برس بھی پاکستان سکواش فیڈریشن نے صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کو خصوصی ٹرافی سے نوازا مزید پڑھیں