اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا ہے۔ میچ کے دوران صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ مہمان خصوصی تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلا دیش کو اپ سیٹ شکست
ابوظہبی (رپورٹ : وزیر علی قادری) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کیخلاف اپ سیٹ کرتے ہوئے 6 رنز سے شکست دے دی۔ عمان کے شہر العامرات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمود مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز، پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے دی
ویب ڈیسک — آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیو گنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا کامیابی سے آغاز کیا ہے۔ الامارات کرکٹ اسٹیڈیم مسقط میں میگا ایونٹ کے پہلے مقابلے میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے پاپوا نیو گنی کو بیٹنگ کی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: عمان نے پہلے میچ میں پاپوا نیو گنی کو 10 وکٹ سے شکست دیدی
عمان: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں میزبان عمان نے پاپوا نیوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاپوا نیو گنی نے مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ: پاپوا نیو گنیا نے عمان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ویرات کوہلی نے پاک بھارت میچ کو دیگر مقابلوں جیسا ‘ایک میچ’ قرار دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز، عمان کا پاپوا نیو گنی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
عمان:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نیو گنی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہوگیا ہے، راؤنڈ کا پہلا میچ عمان اور پاپوانیو گئی کے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاپوا نیوگنی کا عمان کو 130 رنز کا ہدف
عمان: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاپوا نیوگنی نے عمان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں میزبان عمان نے پاپوا نیوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاپوا نیو گنی نے پہلے کھیلتے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد راہول ڈراوڈ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے
ویب ڈیسک — بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہول ڈراوڈ رواں ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ بھارت کے موجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری، جنہوں نے 2017 کے وسط میں ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، آئندہ ماہ مزید پڑھیں
کھیلوں کی فیڈریشنز کی جناح اسپورٹس کمپلیکس میں چودراہٹ ختم
کراچی(سید وزیر علی قادری)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تزئین و آرائش کے نام پر ا سپورٹس فیڈریشنز کو دوسرا نوٹس بھجواتے ہوئے اپنے دفاتر ایک ہفتے میں خالی کرنے کا حکم جاری کردیا۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائر یکٹر جنرل کرنل (ر)آصف زمان کی ہدایت کے بعد پاکستان روئنگ فیڈریشن، اتھلیٹکس فیڈریشن، والی بال ، ٹینس فیڈریشن، مزید پڑھیں