کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں فخر زمان اور شعیب ملک کی واپسی اچھا فیصلہ ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے شعیب ملک، فخر زمان کی واپسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی قومی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی20 ورلڈ کپ ،ایشیا کوالیفائر،سعودی عرب کی ٹیم کا اعلان
جدہ (سید مسرت خلیل) سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی ایف) نے 2021 آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائرکے لیے ٹیم سعودی کا اعلان کردیا ہے۔ جو رواں ماہ کے آخر میں قطر میں منعقد ہوگی۔ گروپ اے کا فاتح-دو ذیلی علاقائی حصوں میں سے ایک اور ابتدائی طور پر کویت مزید پڑھیں
انٹرکلب ہاکی چمپئن ،پہلے روز 3میچز کے فیصلے ہوگئے
انٹرکلب ہاکی چمپئن شپ میں کھیلے گئے میچ میں کھلاڑی گول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چمپین شپ کے پہلے دن تین میچز کے فیصلے ہوگئے، یازک کلب، کراچی گلیڈی ایٹر، بیچم ہاک کلب نے مخالف کو شکست دے دی، تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی مزید پڑھیں
پاکستان پریمئر فٹبال لیگ کیلیے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ راولپنڈی سینٹر کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں ہیں اورلیگ میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلی جارہی ہے۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر ، راجہ اشتیاق احمد اور تیمور کیانی لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کے بالترتیب چیئرمین مزید پڑھیں
سمیع اسلم اور عمر اکمل کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹرز عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 28 سالہ سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا مزید پڑھیں
اجمل نصیب ہمدم کرکٹ کلب کے بلامقابلہ صدر اور ساجد انصاری خزانچی منتخب
کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)اجمل نصیب ہمدم کرکٹ کلب کے بلامقابلہ صدر اور ساجد انصاری خزانچی منتخب ہوگئے۔پی سی بی کی جانب سے رجسٹرڈ کرکٹ کلبوں کو 15 اکتوبر تک انتخابات کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اس سلسلے میں سندھ ریجن کے کلبوں کی جانب سے انتخابات کا اعلان کیا گیاتاہم مختلف عہدوں کے مزید پڑھیں
سری لنکا آئندہ سال ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سری لنکا 2022 میں ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا جب کہ اس سے اگلے ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہوگا۔15واں ایشیا کپ ٹورنامنٹ آئندہ سال سری لنکا میں ہوگا، فیصلہ جمعرات کو ہونے والی اے سی سی کے اجلاس میں کیا گیا،ایونٹ کا فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی ہوگا،یاد رہے کہ ایشیا کپ ستمبر مزید پڑھیں
فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوچکے ہیں۔ان مزید پڑھیں
چوکوں چھکوں کی برسات ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ ، آج سے سجے گا
کراچی(سید وزیر علی قادری) چوکوں چھکوں کی برسات ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا، ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ عمان ،مسقط میں کھیلا جائیگا جبکہ سپر12دوسرا مرحلہ 23اکتوبر سے یو اے ای میں کھیلا جائیگا۔پہلے مرحلے میں 8ٹیمیں گروپ میچز کھیلیں گی جس میں 4ٹیمیں دوسرے مرحلے کے لیے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد راہل ڈراوِڈ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے
ویب ڈیسک — بھارت کے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہل ڈراوِڈ رواں ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ بھارت کے موجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری، جنہوں نے 2017 کے وسط میں ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، آئندہ مزید پڑھیں