شاہین شاہ، جوفرا آرچر کے پسندیدہ بولرز میں شامل

لندن (جسارت نیوز)قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے پسندیدہ بولرز میں شامل ہوگئے۔جوفرا آرچر نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اوورسیز ورلڈ کپ اسٹار میں شامل کرلیا، راشد خان، کگیسوربادا، وانندوہا سارنگا بھی جوفرا کی 6کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔دیگر کھلاڑیوں میں کوئنٹن ڈی کوک، آندرے مزید پڑھیں

فیفا کی پابندی سے پاکستانی فٹبالر پریشان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے پابندی لگنے کے بعد فٹبالرز پریشان ہو گئے، کہتے ہیں کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کا معاملہ جلد حل ہونا چاہیے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد، کے پی ٹی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ میں 8 ٹیموں کے درمیان ٹائٹل کے حصول کی مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2009والے جذبے سے جیتا جاسکتا ہے،آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ 2009میں ٹی 20ورلڈ کپ جیتنے والا جذبہ پیدا کرکے 2021کی ٹرافی بھی جیتی جا سکتی ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ہمارے ذہن میں سری لنکن ٹیم پر ہونے والا حملہ تھا۔ پورا ملک مایوسی میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے یو اے ای روانہ

لاہور: جیت کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف صبح 11 بجے چارٹر طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔ قومی اسکواڈ میں شامل 15 کھلاڑی، 3 ٹریول ریزرو اور سپورٹ اسٹاف مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2023کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں پاکستان کو ایشیا کپ 2023کی میزبانی  دینے کا فیصلہ کیا گیا، ایشین کرکٹ ٹیمیں 2023میں پاکستان کھیلنے آئیں گی۔ واضح  رہے کہ ایشین کرکٹ مزید پڑھیں

کیا پاکستان کی کرکٹ کا انحصار بھارت کی فنڈنگ پر ہے؟

پاکستان کے وزیرِ داخلہ جناب شیخ رشید صاحب کا کہنا ہے کہ ملک ایک بہت مشکل دور سے گزر رہا ہے اور ہمیں ہر قدم بہت احتیاط سے اٹھانے کی ضرورت ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ ہمارا ملک ہمیشہ سے کسی نہ کسی بحران کا شکار ہی رہا ہے۔ ہمارے سیاسی، معاشی، اندرونی اور مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، افتخار احمد کی شاندار کارکردگی سے خیبر پختونخوا ایک بار پھر چیمپئن

کراچی —  کپتان افتخار احمد کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت خیبر پختونخوا نے مسلسل دوسرے سال نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے نام کر لیا ہے۔ افتخار احمد نے نہ صرف بالنگ کرتے ہوئے دو اوورز میں تین وکٹیں حاصل کیں بلکہ ان کے ناقابل شکست 45 رنز کی بدولت خیبر پختونخوا نے ٹائٹل کا مزید پڑھیں