رونالڈو کا پرتگال، افغانستان کی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کا نیا وطن بن گیا

ویب ڈیسک —  پندرہ سالہ سارہ کا کہنا ہے کہ اپنا وطن افغانستان چھوڑنا تکلیف دہ تھا۔ لیکن اب پرتگال میں وہ محفوظ ہیں۔ انہیں توقع ہے کہ یہاں وہ پروفیشنل فٹ بال کھیلنے کا اپنا خواب پورا کر سکیں گی اور شاید یہاں انہیں اپنے آئیڈیل فٹ بال اسٹار کرسٹینو رونالڈو سے ملنے کا مزید پڑھیں

انگلش آل راؤنڈر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک —  انگلیںڈ کے اسپن آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے کریئر میں 64 ٹیسٹ میچز میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کی۔ پیر کو اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے معین علی نے کہا کہ وہ اب 34 برس کے ہو گئے ہیں مزید پڑھیں

کیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ ہی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو قومی ٹیم نے اسی کی دہائی میں جو فتوحات کا سلسلہ شروع کیا وہ گزشتہ صدی کے اختتام تک جاری رہا۔ قومی ٹیم نے طاقت ور میزبانوں کو ان کے گھر میں شکست دی تو کبھی ورلڈ کپ، ایشیا کپ، شارجہ کپ اور ایشین ٹیسٹ مزید پڑھیں

وہ عظیم کھلاڑی جن سے قسمت آخری دنوں میں روٹھ گئی

کراچی —  ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ حالیہ دنوں میں اپنے کریئر کا 21واں گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ اپنے نام کرتے کرتے رہ گئے۔ انہیں یو ایس اوپن کے فائنل میں روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر جہاں ریکارڈ کامیابی سے دور کیا وہیں انہیں کلینڈر ایئر گرینڈ مزید پڑھیں

دورۂ پاکستان کی منسوخی: انگلش کرکٹ بورڈ کو اپنوں کی تنقید کا سامنا

کراچی —  انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ کو دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق انگلش کرکٹرز، تجزیہ کار اور صحافی انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے فیصلے کو مضحکۂ خیز قرار دے رہے ہیں۔ انگلش کرکٹ ٹیم کو آئندہ ماہ دو ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں