ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وارم اپ میچز میں کون کس کے مدِ مقابل؟

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 17 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق مجموعی طور پر 16 وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے اور ہر ٹیم کو دو میچز ملیں گے۔ مزید پڑھیں

آئرلینڈ کی بلے باز ایمی ہنٹر سینچری بنانے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں

ویب ڈیسک —  آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی بلے باز ایمی ہنٹر ون ڈے کرکٹ میں سینچری بنانے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں۔ ایمی نے پیر کو زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 121 رنز کی ناقابلِ شکست اننگ کھیلی۔ انہوں نے اپنی 16 ویں سالگرہ پر نہ صرف اپنی ٹیم کو مزید پڑھیں

رمیز راجا کا چین کو کرکٹ میں لانے کی کوششوں کا اعلان، کیا چین اس کھیل کی طرف راغب ہو گا؟

لاہور —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان چین کو بھی کرکٹ میں لانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر رہا ہے جس کے بعد کرکٹ حلقوں میں بحث جاری ہے کہ آیا دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو کرکٹ کی طرف مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا مرحلہ: کھلاڑیوں کے پاس ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے کا سنہری موقع

کراچی —  رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب بدھ سے ایونٹ کا فیصلہ کن مرحلہ لاہور میں شروع ہو گا۔ ایونٹ مزید پڑھیں

رونالڈو کا پرتگال افغانستان کی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کا نیا وطن بن گیا

ویب ڈیسک —  پندرہ سالہ سارہ کا کہنا ہے کہ اپنا وطن افغانستان چھوڑنا تکلیف دہ تھا۔ لیکن اب پرتگال میں وہ محفوظ ہیں۔ انہیں توقع ہے کہ یہاں وہ پروفیشنل فٹ بال کھیلنے کا اپنا خواب پورا کر سکیں گی اور شاید یہاں انہیں اپنے آئیڈیل فٹ بال اسٹار کرسٹینو رونالڈو سے ملنے کا مزید پڑھیں

انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا؛ ‘لگتا ہے انضی کے دل کو نظر لگ گئی’

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی پیر کی شام لاہور کے ایک اسپتال میں کامیاب اینجوپلاسٹی کی گئی ہے۔ انہیں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تھا۔ انضمام الحق کی طبیعت بہتر بتائی جاتی ہے لیکن ڈاکٹروں نے انہیں اپنی نگرانی میں رکھا ہے۔ پاکستان کے مقامی مزید پڑھیں

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جب کہ کرکٹ بورڈ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کا اجلاس بدھ کو چیئرمین بورڈ رمیز راجا کی زیرِ صدارت ہو گا۔ اس اجلاس مزید پڑھیں