کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں انصاف ملنے کی امید ہے؟

کراچی —  پہلے نیوزی لینڈ اور اب انگلینڈ، ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں شرکت کرنے والی دونوں ٹیموں نے پاکستان آنے سے معذرت کر لی۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے تو دورے سے تقریباً ایک ماہ قبل خطے کی صورتِ حال اور کھلاڑیوں کی ذہنی تھکاوٹ کو وجہ بنا کر پی سی مزید پڑھیں

مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارا استعمال کر کے پھینک دیا گیا ہو، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انگلینڈ نے ہمارا استعمال کر کے پھینک دیا ہو۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے خطے میں سفر کے حوالے سے بڑھتے مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: پاکستانی کرکٹرز کے پاس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کا بہترین موقع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹیم کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کی صورت میں میگا ایونٹ کی تیاریوں کو موقع فراہم کیا ہے۔ کھلاڑیوں کو یہ موقع ایسے وقت ملا ہے جب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں نے پاکستان کے خلاف سیریز منسوخ مزید پڑھیں

افغانستان کی خواتین فٹ بال ٹیم پرتگال پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  افغانستان کی قومی فٹ بال ٹیم کی لڑکیاں ہفتوں سے ملک کے اندر جگہ جگہ گھوم رہی تھیں۔ انہیں نہیں معلوم کہ ان کی منزل کیا ہے۔ تاہم، اپنے سفر کے اس مرحلے میں وہ پرتگال پہنچ گئی ہیں۔ اس میں سے ایک ڈاکٹر بننا چاہتی ہے، دوسری کا ارادہ فلم پروڈیوسر مزید پڑھیں

انگلینڈ: دھمکی موصول ہونے پر نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کی سیکیورٹی سخت

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچ سے قبل دھمکی موصول ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ لیسٹر شہر میں منگل کو ہونے والے ایک روزہ میچ مزید پڑھیں