سیکیورٹی خدشات: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز منسوخ کر دی

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے جمعرات کو عین اس وقت دورہٴ پاکستان منسوخ کر دیا جب دونوں کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ شروع ہونا تھا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر ڈھائی بجے تین میچز پر مشتمل ون مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، کس کا پلڑا بھاری؟

کراچی —  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 18 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر ہونے والی سیریز کا آغاز جمعہ سے ہو رہا ہے۔ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جب کہ مہمان ٹیم کی مزید پڑھیں

طالبان کا خوف، افغان مرد و خواتین فٹبالرز اہلِ خانہ کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

لاہور —  افغانستان میں میرا فٹبال کھیلنا جرم بن گیا تھا۔ میں اپنا ملک چھوڑنا نہیں چاہتی تھی۔ مجھے صرف میرے فٹبال کھیلنے کے شوق نے افغانستان چھوڑنے پر مجبور کیا۔ یہ الفاظ ہیں افغانستان کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی سویتا کے جو بدھ کی صبح افغانستان سے لاہور پہنچی تھیں۔ وہ کہتی ہیں مزید پڑھیں