کراچی — سابق ٹیسٹ کرکٹر سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اور 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن رمیز راجہ بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے یہ چارج سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد سنبھالا اور اس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
برطانوی ٹینس اسٹار ایما روڈوکانو نے یو ایس اوپن میں تاریخ رقم کر دی
کراچی — سن 1968 میں جب برطانیہ کی ورجینیا ویڈ نے یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیتا تھا تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اگلی پانچ دہائیوں تک کوئی برطانوی خاتون ٹینس کھلاڑی امریکی سرزمین پر یہ اعزاز حاصل نہیں کر پائے گی۔ ہفتے کو یو ایس اوپن کے مزید پڑھیں
رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
یو ایس اوپن: روسی اسٹار مدویدیو نے جوکووچ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ویب ڈیسک — روسی ٹینس اسٹار ڈینل مدویدیو نے عالمی نمبر ون سربیا کے اسٹار نواک جوکووچ کو یو ایس اوپن کے فائنل میں شکست دے کر پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ ںیویارک کے آرتھر ایش اسٹیڈیم میں اتوار کو کھیلے جانے والے مقابلے میں نواک جوکووچ کا مقابلہ عالمی نمبر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 18 سال بعد دورہ پاکستان پر کھلاڑی بھی مسرور
پوری قوم کی طرح مینز اور ویمنز کرکٹرز بھی 18 سال بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمدپر مسرور ہیں۔دونوں ممالک کے مابین3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل تاریخی سیریز کا آغاز 17 ستمبرکو راولپنڈی سے ہوگا۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز 17،19 اور 21 مزید پڑھیں
مسلم کلب نے ائر فورس کو 1-0گول سے ہرادیا
ملتان (نمائندہ خصوصی ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن نے ایئرفورس کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا۔ گزشتہ شب قاسم باغ فٹ بال اسٹیڈیم، ملتان میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں بغیر کسی نتیجے کے بغیر مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کا ٹی20ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
جمیکا(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ(ڈبلیو آئی سی بی )نے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کے عالمی ٹورنامنٹ کے لئے دفاعی چمپئن ویسٹ انڈیز کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت مایہ ناز آل رائونڈر کیرون پولارڈ کریں گے۔ ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کوآخری ٹی ٹوئنٹی میں ہرادیا
ڈھاکا(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں27رنز سے شکست دے دی، نیوزی لینڈ کے 162رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم 134 رنز بنا سکی ، کپتان ٹام لیتھم کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا، بنگلا دیش کے ناسم احمد سیریز مزید پڑھیں
مہمان ٹیم کی آمد، اسلام آباد میں سیکورٹی انتظامات مکمل
اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم ون ڈے سیریز کے تینوں میچز راولپنڈی میں کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ نیوزی مزید پڑھیں
شوکت خانم پی سی بی کا ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا،وسیم خان
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ شوکت خانم اسپتال پی سی بی کے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سیزن 2021-22 کیلیے پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا ہے ۔ اس پارٹنرشپ کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈاب شوکت خانم اسپتال کی مدد سے مینز، ویمنز اور ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے لیے مقررہ کوویڈ19 مزید پڑھیں