No media source currently available
زمرہ: کھیل
قومی کپتان بابر اعظم ٹیم کی سیلیکشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں، وسیم خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا نئے کوچز اور جونیئر کھلاڑی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم کے کام آئیں گے؟
کراچی — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بھی انداز نرالے ہوتے ہیں جو کھلاڑی سارا سال ٹیم میں جگہ نہیں بنا پاتے، انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم میں جگہ مل جاتی ہے اور جو 12 ماہ ٹیم کے ساتھ رہتے ہیں انہیں باہر کر دیا جاتا ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے مزید پڑھیں
پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے مشہور پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں یوکرین کے پہلوان کو باآسانی شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انعام بٹ نے پیغام میں کہا کہ ‘الحمداللہ، پاکستان کے لیے گولڈ میڈل’۔ انعام بٹ نے اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ سرفراز، ملک، عامر آؤٹ
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک اور محمد عامر اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔ پی سی بی کے چیف سیلکٹر محمد وسیم نے پیر کو لاہور میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں
مصباح اور وقار کوچنگ کے عہدوں سے ‘دست بردار’، ثقلین اور رزاق عبوری کوچز تعینات
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بالنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے ‘دست بردار’ ہو گئے ہیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق بطور عبوری مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں ٹاپ فور میں دیکھ رہا ہوں، ورلڈ کپ بھی جیت سکتے ہیں، فواد عالم
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹوکیو پیرالمپکس: ڈسکس تھرو مقابلے میں حیدر علی نے پہلا طلائی تمغہ جیت کر پاکستان کیلئے نئی تاریخ قائم کردی
ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں حیدر علی نے پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ حیدر علی نے چھ میں سے تیسری باری میں 47.84 میٹر کی تھرو کی جبکہ پانچویں باری میں 55.26 کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔ یہ ان کی اب تک مزید پڑھیں
ٹوکیو پیرالمپکس: پاکستان کے حیدر علی نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
ویب ڈیسک — پاکستان کے ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرالمپکس کے ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں پیرالمپکس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ جمعے کو مردوں کے اسٹینڈنگ ڈسکس تھرو (یعنی کھڑے ہو کر ڈسکس پھینکنا) مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا
ویب ڈیسک — پرتگال کے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو عالمی مقابلوں میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے بدھ کو ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں جمہوریہ آئرلینڈ کے خلاف دو گول کر کے نہ صرف اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی بلکہ انٹرنیشنل مقابلوں میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں