گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے پاکستان میں اپنے تین سالہ دور میں ستمبر 2018 سے جون 2020 تک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ سنبھالا۔گرانٹ بریڈ برن مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا وزیر اعلیٰ ہاکی گولڈ کپ کرانے کا اعلان

کراچی (سید وزیر علی قادری ) کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چمپین شپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں و جنرل مینیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ وزیراعلی سندھ سید مراد شاہ کی قومی کھیل کی بحالی مزید پڑھیں

شعیب اختر کو بتادیا ہے کہ اس مرتبہ بھی بھارت پاکستان سے جیت جائے گا، ہربھجن سنگھ

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ شروع ہونے سے قبل ہی پاکستانی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے سابق کھلاڑی شعیب اختر کو کہا ہے کہ پاک-بھارت میچ کا کوئی فائدہ نہیں، پاکستان پھر سے ہار جائے گا۔ ہربھجن سنگھ نے اسٹار اسپورٹس چینل مزید پڑھیں

منٹگمری جمخانہ اور پاک فلیگ محمد زبیر محمدی کرکٹ کے کوارٹر فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الرحمٰن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں منٹگمری جمخانہ نے کراچی ویسٹ کرکٹ کلب کو چار وکٹوں سے شکست دیکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا کراچی ویسٹ کرکٹ کلب مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ، افغان ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے افغانستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم دوحا میں 6 روز قیام کے بعد دبئی پہنچی ہے، دوحا میں افغان ٹیم نے قرنطینہ کے دوران ٹریننگ بھی کی۔افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے کرے مزید پڑھیں

۔ 2022کے فٹبال ورلڈ کپ میں رسائی کیلیے انگلینڈ اگر مگر کا شکار

لندن (جسارت نیوز)ورلڈ کپ کوالیفائرز کے گروپ آئی میں انگلینڈ اور ہنگری کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا ۔ورلڈ کپ کوالیفائرز کے گروپ آئی میں ہنگری نے انگلینڈ کیخلاف 24ویں منٹ میں سللائی کے پینلٹی گول کی وجہ سے برتری حاصل کی ۔37ویں منٹ میں انگلینڈ کی جانب سے اسٹونس نیگول برابر کردیا مزید پڑھیں

ناردرن کے کھلاڑی ذیشان ملک فکسنگ کی زد میں آگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کرکٹر ذیشان ملک کو معطل کردیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ذیشان ملک کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1 کے تحت عارضی طور مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 2 دن ، پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ

لاہور (سید وزیر علی قادری) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز میں صرف 2 دن باقی رہ گئے، قومی ٹیم میگا ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے آج جمعہ کو متحدہ عرب امارات پہنچ کر قرنطینہ میں چلی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جمعہ 15اکتوبر مزید پڑھیں