سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے لیے پاکستانی ٹیم کی کِٹ کو سبز ہلالی پرچم کا رنگ دیا گیا
ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے لیے پاکستانی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ہے۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی کٹ کو سبز ہلالی پرچم کا رنگ دیا گیا ہے جس پر ملک کا نقشہ نمایاں طورپر نظر آ رہا ہے۔ کٹ کی ایک جانب پاکستان کرکٹ کا ستارہ نمایاں ہے اور دوسری جانب مزید پڑھیں
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد راہل ڈراوِڈ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے
ویب ڈیسک — بھارت کے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راہل ڈراوِڈ رواں ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ بھارت کے موجودہ ہیڈ کوچ روی شاستری، جنہوں نے 2017 کے وسط میں ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، آئندہ مزید پڑھیں
محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،سر سید کرکٹ کلب کی کامیابی
کراچی (اے پی پی)محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں سر سید کرکٹ کلب نے کامیابی حاصل کرلی، عمران علی نے تباہ کن بولنگ کامظاہرہ کیا جبکہ راشد علی اور سعید حسن نے نصف سینچریاں اسکورکیں۔ الرحمن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں سر سید کرکٹ کلب نے مزید پڑھیں
چیف آف دی ائر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ مصر نے جیت لیا
اسلام آباد (جسارت نیوز)چیف آف دی ائر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مردوں کا ٹائٹل مصر کے مصطفی ال سرٹی نے جبکہ خواتین کامصر کی سلمی الطیب نے جیت لیا۔ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ اور پاکستان اسکواش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر تھے جہنوں نے مزید پڑھیں
کراچی بلو نے کراچی اورنج کو شکست دیدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چمپین شپ کا اغاز ہوگیا، افتتاحی میچ میں کراچی یوتھ بلو نے کراچی یوتھ اورنج کو 1-2 سے شکست دیدی، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے ہٹ لگا کر چمپیئن شپ کا افتتاح کیا۔ونگ سندھ کی جنرل منیجر سیدہ شہلا رضا، ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
پشاور فالکنز نے خیبر پختونخوا ہاکی لیگ جیت لی
پشاور (جسارت نیوز) پشاور فالکنز نے بنوں پینتھرز کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر پہلی بینک آف خیبر، خیبر پختونخوا ہاکی لیگ جیت لی، ٹرائبل لائنز تیسری پوزیشن کے میچ کھیلنے نہیں آئی جس نے سیمی فائنل میں امپائر کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے لیگ چھوڑی تھی جس پر کوہاٹ مزید پڑھیں
پاکستان پریمیئر فٹ بال، دوسرا مرحلہ راولپنڈی میں شروع ہوگیا
اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے جس کے پہلے میچ میں کے آر ایل اور پاکستان ائرفورس کی ٹیمیں 2-2 گول سے برابر رہیں۔ رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
کراچی (سید وزیر علی قادری)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔پاکستانی ٹیم دبئی پہنچنے کے بعد ایک روز کا قرنطینہ کرے گی، قومی ٹیم کے 2 پریکٹس میچز 18 اور 20 اکتوبر کو ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے خلاف شیڈول ہیں جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں پہلا ٹاکرا مزید پڑھیں
انٹر کالجیٹ رسہ کشی ٹورنامنٹ ویلز کالج نے جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ انٹر کالجیٹ گرلز اینڈ بوائز رسہ کشی ٹورنامنٹ ختم ہوگیا، گرلز کا ٹائٹل ڈی ایچ اے اور بوائز کا ٹائٹل ویلز نے جیت لیا، یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہونیوالی اختتامی تقریب میں سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے انعامات تقسیم مزید پڑھیں