ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: وہ کرکٹرز جن کا یہ الوداعی ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے

کراچی —  متحدہ عرب امارات اور عمان میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ سج چکا ہے جس میں دنیا بھر کے بہترین کھلاڑی اپنے اپنے ملکوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ان ہی کھلاڑیوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو متوقع طور پر اپنے ملک کے لیے آخری بار ورلڈ کپ میں نمائندگی مزید پڑھیں

کھیلوں کی سہولیات ،دیر لوئر میں 54 ملین روپے کی منصوبے جاری

پشاور( جسارت نیوز) ڈائریکٹریٹ آف اسپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام ایک ہزار کھیلوں کی سہولیات پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دیر لوئر میں 54 ملین روپے لاگت کے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا ان کے ہمراہ انجینئر پارس احمد ، انجینئر عمر شہزاد ، ڈی ایس او ابرار خان بھی موجود مزید پڑھیں

حیدرآبادفٹسال چیلنج کپ کا افتتاح ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سانگھڑ عبد الرحیم راجپوت نے کیا

حیدرآباد(رپورٹ: عائشہ ارم) فزیکل ایجوکیشن ڈیویلپمینٹ اینڈ پیس فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام حیدرآباد فٹسال چیلنج کپ 2021 کا رنگارنگ آغاز ہوگیا۔ پی ڈی پی فائونڈیشن کے صدر احمد نواز نے میڈیا کووآرڈینیٹر عائشہ ارم کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے اس ایونٹ کو معروف فیفا ریفری مرحوم اکبر علی راجپوت مزید پڑھیں

پریمئر سپر لیگ،اے ایم ٹی، سول ایوی ایشن ، جعفر برادرز اور زلٹیک نے رائونڈ میچز جیت لیے

لاہور(جسارت نیوز ) پریمئر سپر لیگ کے سلسلہ میںاتفاق کرکٹ گرائونڈ اور ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچز میںسول ایوی ایشن اتھارٹی ،اے ایم ٹی، جعفر برادرز اور زلٹیک نے رائونڈ میچز جیت لیے۔ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں اے ایم ٹی نے یونی فوم کی ٹیم کو 64 رنز کے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچز ، بھارت نے آسٹریلیا ، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

دبئی،ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وار اپ میچز میں بھارت نے آسٹریلیا جبکہ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔بھارت نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں جبکہ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 13رنز سے شکست دی۔ بدھ کو دبئی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے 5وکٹوں کے مزید پڑھیں

کراچی ہاکی انٹر کلب، یوتھ ہاکی کلب بلوکی یکطرفہ ایک درجن گول سے کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے چوتھے کھیلے جانے والے میچز میں ربانی کلب نے اسمعیل کلب کو 0-6 سے، یوتھ ہاکی کلب بلو نے حارث نصیر اور نعمان خان کی ہیٹرک کی مدد سے ناظم آباد مجاہد کو 0-12 سے شکست دیدی جبکہ بلدیہ کلب اور گلبرگ مزید پڑھیں

سر سید کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس محمد زبیر محمدی میموریل کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی(اے پی پی ) سر سید کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، سعید حسن اور رافیل مغل نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ الرحمن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں سر سید کرکٹ کلب مزید پڑھیں

جونیئر آرچری چیمپئن شپ پاک آرچری این سی سی کے نام رہی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جونیئر آرچری چیمپئن شپ کا میلہ پاک آرچری این سی سی نے جیت لیا ۔النادی البرہانی اسپورٹس کمپلیکس کی آئوٹ فیلڈ میں کھیلی گئی جونیئر آرچری چیمپئن شپ میں کراچی کے25 سے زائد کلبز اور اسکولز کے 200سے زائدتیر اندازوں نے شرکت کی تھی ۔جونیئر لیول پر منعقدہ اس ایونٹ کی مہمان خصوصی مزید پڑھیں