ٹی20ورلڈ کپ ،آج مزید 2میچوں کا فیصلہ ہوگا

ابوظبی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021، سپر 12 رائونڈ میںآج مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ انگلینڈ اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں میچز شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی میں کھیلے جائیں مزید پڑھیں

آل سندھ فائٹ نائٹ کک باکسنگ چمپئن شپ

کراچی(اے پی پی)آل سندھ فائٹ نائٹ کک باکسنگ چیمپئن شپ 2021 مردوخواتین میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز نے 2سونے کے تمغوں سمیت 6تمغے جیت لیے ۔اسپورٹس کمپلیکس نارتھ ناظم آباد میں منعقدہونے والی چیمپئن شپ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ اور میرپورخاص کی ٹیموں نے بھی مقابلے میں حصہ لیا۔مردوں کی مزید پڑھیں

بابوکھتری کرکٹ،الیون اے لائنز اورجناح اسپورٹس کی فتح

کراچی۔ (اسٹاف رپورٹر)  ذاکر کھتری میموریل ٹوئنٹی20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں الیون اے لائینز اور جناح اسپورٹس نے اپنے مزید میچزجیت لیے۔ ناظم آباد جیم خانہ گرائونڈ پرکھیلے گئے پہلے میچ میں الیون اے لائینز نے پی آبی اسٹارکو 84 کے بڑے مارجن رنزسے مات دے دی۔   اس موقع پر ذاکر بابو(مرحوم) کے بھائی صادق مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز مذہب سے قریب، نماز کے پابند ہیں، ہیڈن

دبئی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں کرکٹ کو مذہب کی طرح سمجھا جاتا ہے جبکہ دونوں ملکوں میں پاک ۔بھارت میچ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔میتھیو ہیڈن نے کہا کہ 5 ہفتوں سے دبئی میں ہوں،گزشتہ رات جیسا سماں پہلے محسوس نہیں کیا۔قومی مزید پڑھیں

میدان میں رضوان کی نماز سے اچھا میسج گیا، میئر جلال آباد

جلال آباد(جسارت نیوز)افغانستان میں کرکٹ کا بخار پہلے بھی سر چڑھ کر بول رہا تھا اور طالبان حکومت میں بھی کئی اعلی عہدیدار اس کھیل میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔میڈیا ٹیم میئر جلال آباد کے دفتر پہنچی تو دفتری کاموں کے علاوہ بڑی ایل ای ڈی اسکرین پر پاک بھارت میچ بھی دیکھا جارہا تھا۔افغانستان مزید پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چمپئن شپ،گھٹی الیون نے 161رنز بنالیے

گوادر(جسارت نیوز) سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ گراؤنڈ پرپی سی بی انٹر کلب چمپئن شپ کے ایونٹ کے پہلے میچ میں گوادر آئی لینڈ اور ڈور الیون کی ٹیمیں مدِمقابل تھیں۔اس پہلے میچ کا ٹاس گوادر آئی لینڈ نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گوادر آئی لینڈ کی دعوت پر گھٹی الیون نے پہلے مزید پڑھیں

پاکستان پریمئر فٹبال لیگ، واپڈا پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا نے پوائنٹس ٹیبل پر پہلا نمبر جما لیا ہے جبکہ پاکستان ایئرفورس اور خان ریسرچ لیبارٹریز کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں۔13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں جاری ہے جس کے میچز ڈے اینڈ نائٹ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کامیابی پر جشن منانے والے طلبہ پر مقدمات درج

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے دارالحکومت سری نگر کے دو سرکاری میڈیکل کالجوں کے طلبہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی پر جشن منانے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سری نگر کے ’شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں