بنگلادیشی آل رائونڈرپاکستان کیخلاف ہوم سیریز سے باہر

ڈھاکا(جسارت نیوز)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر سیف الدین فٹنس مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیف فزیشن دیباشیش چوہدری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش کے زخمی فاسٹ بولر آل رائونڈر محمد سیف الدین جو کمر کی تکلیف میں مبتلا مزید پڑھیں

انٹر کلب ہاکی ، 10 کھلاڑیوں نے گول کر کے انوکھا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پولیس بوائز ہاکی کلب کے گول کیپر کے علاوہ تمام کھلاڑیوں نے ایئرپورٹ جمخانہ کے خلاف گول کرکے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ میں انوکھا ریکارڈ قائم کردیا، فاتح ٹیم کے 10 کے 10 کھلاڑیوں نے گول اسکور کیا، پولیس بوائز کلب کی کامیابی میں اس کے فاروڈ محمد مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح کا مزہ چکھ لیا ، بنگلہ دیش کو شکست

شارجہ(نمائندہ خصوصی) ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔بنگلادیش کی جانب سے اننگز کا آغاز کرنے والے محمد مزید پڑھیں

آصف علی کی شان دار بیٹنگ، پاکستان نے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

ویب ڈیسک —  پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی راہ ہموار کر لی ہے۔ افغان ٹیم نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 19 مزید پڑھیں

کارلوس بریتھ ویٹ کے بعد آصف علی ‘ریمیمبر دا نیم’

لاہور —  اٹھارہویں اوور کی پانچویں گیند پر شعیب ملک جب وکٹوں کے پیچھے آؤٹ ہوئے تو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے والے پاکستانی شائقین کے چہروں پر مایوسی عیاں تھی۔ جمعے کو دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان، افغانستان کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مزید پڑھیں

رونالڈو کے بعد آسٹریلیو کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے بھی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں

دبئی: آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی طرح پریس کانفرنس کے دوران سامنے پڑی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں۔ سوشل میڈیا پر ڈیوڈ وارنر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں پریس کانفنرس کے دوران سامنے ٹیبل پر موجود کوکا کولا کی بوتلیں ہٹاتے مزید پڑھیں

افغانستان کا پاکستان کو جیت کے لیے 148رنز کا ہدف

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 148رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان کے خلاف افغانستان کی پہلی وکٹ 7رنز پرگرگئی،حضرت اللہ مزید پڑھیں