پی ٹی وی انتظامیہ کا شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان کو انکوائری مکمل ہونے تک آف ایئر کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی ویژن انتظامیہ نے پی ٹی وی اسپورٹس پر پیش ہونے والے واقعے کی انکوائری مکمل ہونے تک شعیب اختر اور میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز دونوں کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے انکوائری مزید پڑھیں

‘پی ٹی وی انتظامیہ مجھے آف ایئر کرنے والی کون ہوتی ہے؟’

اسلام آباد —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار بالر شعیب اختر اور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکر نعمان نیاز کے درمیان تنازع طوالت اختیار کر رہا ہے اور تحقیقاتی کمیٹی نے دونوں کو تحقیقات مکمل ہونے تک آف ایئر کر دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کی تحقیقاتی کمیٹی کے فیصلے پر مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ افغانستان: بہتر کارکردگی دکھانے والی افغان ٹیم اپ سیٹ کرنے کے لیے پرامید

کراچی —  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا اہم میچ جمعے کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ میں کامیابی جہاں پاکستان کو سیمی فائنل کے قریب پہنچا دے گی وہیں افغانستان کی ٹیم کی فتح اسے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر لا کھڑا کرے مزید پڑھیں

‘پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں’

اسلام آباد —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار بالر شعیب اختر اور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکر نعمان نیاز کے درمیان تنازع طوالت اختیار کر رہا ہے اور تحقیقاتی کمیٹی نے دونوں کو تحقیقات مکمل ہونے تک آف ایئر کر دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کی تحقیقاتی کمیٹی کے فیصلے پر مزید پڑھیں

افغانستان ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا ہوگا، ثقلین مشتاق

دبئی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان ٹی 20ورلڈ کے فائنل میں پہنچے تو اس کا مقابلہ بھارت سے ہو۔شارجہ میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران ثقلین مشتاق نے کہا کہ پاکستان نے ورلڈ کپ میں بہترین آغاز کیا ہے، کھلاڑی بہترین انداز میں مزید پڑھیں

قائد ملت کراٹے کاتاکپ، نکا پین ہزارہ ٹیم کی پہلی پوزیشن

کراچی (اے پی پی )قائد ملت شہید لیاقت علی خان کراٹے کا تا کپ میں نکاپین کلثوم ہزارہ ٹیم نے پہلی، نکاپین شہباز خان ٹیم دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ جمنازیم ہال ککری گرائونڈ لیاری میں کھیلے گئے کراٹے کا تا کپ میں جیتنے والے کراٹیکاز میں گولڈ، سلور اور برائونز میڈل تقسیم مزید پڑھیں

سی ایس پی انٹر اسکواڈ سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کنگز نے جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس پی کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام سی ایس پی انٹر اسکواڈ سپر سکس بوائز ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں چار ٹیموں سی ایس پی قلندرز،سی ایس پی کنگز،سی ایس پی سلطان اور سی ایس پی گلیڈی ایٹر زنے شرکت کی۔ سی ایس پی کنگز نے عمدہ کھیل پیش کر مزید پڑھیں

رمیز راجا کی کفایت شعاری،اخراجاتی رپورٹ عام کردی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ چیئرمین رمیز راجا اور سابق چیئرمین احسان مانی کے اخراجات کی رپورٹ جاری کردی ہے۔پی سی بی کی غیر ترمیم شدہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق 13ستمبر کو بورڈ کے معاملات سنبھالنے والے رمیز راجا ذاتی حیثیت میں کوئی مراعات نہیں لے رہے، انہوں نے 70ہزار روپے کا ڈیلی الائونس مزید پڑھیں