علامہ اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ : جی سی یونیورسٹی نے گورنمنٹ ڈگری کالج کو شکست دے دی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر/نمائندہ جسارت ) علامہ اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے گورنمنٹ ڈگری کالج قاسم آباد کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پیر کو ٹورنامنٹ کا افتتاح نیاز ا سٹیڈیم حیدرآباد میں ہوا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا کرکٹ میچ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد اور گورنمنٹ ڈگری کالج مزید پڑھیں

نیاز اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، کمشنر حیدرآباد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر/نمائندہ جسارت) ڈویژنل کمشنر حیدرآباد محمد عباس بلوچ نے بر صغیر کے عظیم رہنما اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی پیدائش کے دن کی مناسبت سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ضلع انتظامیہ حیدرآباد کی جانب سے حیدرآباد کے تاریخی کرکٹ گرائونڈ نیاز اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کو مزید پڑھیں

پریمیئر فٹ بال لیگ میں واپڈا اور مسلم کلب چمن کا میچ ایک، ایک گول سے برابر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا اور مسلم کلب چمن کی ٹیموں کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے جبکہ کراچی یونائیٹڈ اور سول ایوی ایشن کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گذشتہ روز میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں پہلا میچ کراچی یونائیٹڈ اور سول مزید پڑھیں

ڈیفنس ڈے فٹبال : لعل بخش میموریل کی شاندار کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ گورنمنٹ پریس اور سندھ اسپورٹس ویلفئیر ایسوسی ایشن کے تعاون سے کے ایم سی اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر دلچسپ اور سنسنی خیز میچ لعل بخش میموریل اور پھول اسٹار کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کا آغاز ہوتے ہی دونوں ٹیموں کی جانب سے برتری حاصل کرنے کی کوشش جاری مزید پڑھیں

پاکستان آج نمیبیا سے کھیلے گا ، ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

    ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کیخلاف کھیلے گی ، قومی کرکٹ ٹیم کے آخری2 گروپ میچوں میں چند تبدیلیوں کا امکان ہے،نمیبیا کیخلاف میچ میں حیدر علی،عثمان قادر یا محمد وسیم جونیئر کو پلیئنگ الیون میں شامل کئے جانے کا مکان ہے۔ مزید پڑھیں

میچ سے قبل ٹیم بے یقینی کا شکار تھی جو ہار کا سبب بنی، ویرات کوہلی

 بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کیویز سے اپنی شکست کی وجہ ٹیم کی اندرونی کیفیت کو ٹھہرایا۔ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ناقص کاکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم اچھا نہیں کھیلی. بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا۔اپنے بیان میں بھارتی کپتان نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا نے بھارتی میڈیا پر بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ بابر اعظم کے گرد گھومتی ہے۔ ڈیوڈ ویزا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی اور بابراعظم میں سے منتخب کرنا کہ کون بہتر مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ،سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا

کراچی پولیس کے سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویڑن کی جانب سے ویسٹ انڈیز وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں مربوط سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی پلان کو عملی جامہ ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے اجلاس میں پہنایا گیا مزید پڑھیں