بائیوسیکورببل کی خلاف ورزی پر انگلش امپائر پر پابندی

دبئی(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے امپائر پر 6روز کی پابندی عائد کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف پرسخت ترین بائیو سکیور ببل توڑنے پر 6روز کی پابندی عائد کی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب مزید پڑھیں

نیول چیف اسکواش چیمپئن شپ ، افتتاحی میچ ہانگ کانگ کے نام

کراچی (سید وزیر علی قادری)15ویںچیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کا گزشتہ روزآغاز ہو گیا۔ روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ4 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

جسارت کے فوٹوگرافرناصر عبداللہ کشمیری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران فرائض انجام دیتے ہوئے ابوظبی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو 6وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میں2پوائنٹس میں اضافے کے ساتھ پوزیشن حاصل کرلی۔جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو6 وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹیم نمیبیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں نمیبیا کو 45 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ جیت کے لیے درکار 190 رنز کے تعاقب میں ناتجربہ کار نیمیبیا کی ٹیم پانچ وکٹوں پر 144 رنز ہی بنا سکی تاہم مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کی بنگلہ دیش کے خلاف چھ وکٹوں سے فتح

 بو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔   ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 84 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں جنوبی افریقا نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 13.3 مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، بھارت افغانستان سے بھی ہارے گا، شعیب اختر کی پیشنگوئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے پیشنگوئی کی ہے کہ بھارت کی ٹیم اپنے اگلے میچ میں بھی فتح کا مزہ نہیں چکھ سکے گی۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں 46 سالہ شعیب اختر نے بھارت پر ورلڈ کپ میچز میں ناقص کارکردگی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

میں پاکستان ہی انگلینڈ کو شکست دے سکتا ہے، کیون پیٹرسن T20ورلڈکپ

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان شکست دے سکتے ہیں۔ کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف پاکستان اور افغانستان اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ بآسانی انگلینڈ کو مزید پڑھیں

مورگن بین الاقوامی ٹی 20کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور افغانستان کے اصغر افغان نے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز: مزید 3 کرکٹرز کا کوویڈ ٹیسٹ پازیٹف آگیا

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں میزبان ٹیم کی مشکلات اور بڑھ گئیں۔ ذرائع کے مطابق مزید تین کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئیں۔ کوویڈ 19 میں مبتلا پاکستانی کرکٹرز کی تعداد 6 ہوگئی۔ 18 رکنی قومی ویمن اسکواڈ میں سے 12 نے منگل کی صبح نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کی، سیریز میں مزید پڑھیں