محمد رضوان کرس گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے قریب

پاکستان کے محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں نمیبیا کے خلاف محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی۔ محمد رضوان 79 رنز بنا کرناقابل شکست رہے۔ اس اننگز کے ساتھ ہی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین نے مزید پڑھیں

بابر اعظم، محمد رضوان سب سے زیادہ سنچری پارٹنرشپ بنانے والی جوڑی بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نمیبیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے سب سے زیادہ سنچری پارٹنر شپ کا عالمی ریکارڈ توڑا۔ دونوں نے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم اس وقت اپنے تیز ترین ٹریک پر ہے، سنجے منجریکر

بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اس وقت اپنے تیز ترین ٹریک پر ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سنجے منجریکر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اور کپتان بابراعظم کی بہترین کارکردگی کی تعریف کی۔ انہوں نے پاکستان کی نمیبیا کے خلاف فتح پر بات مزید پڑھیں

نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ ایلبی مورکل کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ

نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ ایلبی مورکل کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا۔ ایلبی مورکل نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستانی ٹیم کی نمیبیا کے ڈریسنگ روم کے دورے کی ویڈیو شیئر کی اور انہوں نے پاکستانی ٹیم کی اس محبت اور جذبے پر شکریہ مزید پڑھیں

ان شااللہ ورلڈ کپ ٹرافی گھر آئے گی، محمد عامر

قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سوشل میڈیا پر تعریفی پیغام جاری کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ویل ڈن بوائز۔ محمد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے اسکوڈ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی

بئی: ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دبئی میں کھیلے جانے والے بتیسویں ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے اور اسکاٹ لینڈ کو جیت کے مزید پڑھیں

ٹیم نے ثابت کیا کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے ثابت کیا کہ کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی ایک اور جیت پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے سب سے عمدہ انداز مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں، باقی تین ٹیمیں کون سی ہو سکتی ہیں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ مزید تین ٹیمیں اگلے مرحلے میں جگہ بنائیں گی اور اس دوڑ میں پانچ ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ ​ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں 12 ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے مزید پڑھیں