ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کی افغانستان کے خلاف کامیابی کو ‘فکس’ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

کراچی —  بھارت اور افغانستان کے درمیان بدھ کو کھیلے گئے ‘اہم میچ’ میں بھارت کی جیت پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس میچ کو شائقین نے سوشل میڈیا پر ‘فرینڈلی میچ’ اور افغانستان کی ٹیم کو ‘فرینڈلی اپوزیشن’ قرار دیا ہے کیوں کہ شائقین افغانستان سے ایک مزید پڑھیں

ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور جنوبی افریقا میں ہو سکتا ہے، عمران طاہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے پاکستان کو ورلڈکپ کی سب سے خطرناک ٹیم قرار دے دیا جب کہ انھوں نے اس یقین کا بھی اظہار کیاکہ فائنل گرین شرٹس اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایک انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ اب تک پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

بھارت سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا طریقہ کار بتا دیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات کم ہوگئے ہیں تاہم وزیر اطلاعات وزیر چوہدری نے بھارتی کرکٹ مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کو ہی قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ برقرار رکھے جانے کا امکان

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز آف اسپنر ثقلین مشتاق کو دورہ بنگلا دیش کے لیے بھی ہیڈ کوچ برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے عبوری طور پر قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ نامزد کیا گیا تھا، تاہم ورلڈ کپ میں قومی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے بیٹیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خاموشی توڑ دی

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان “بوم بوم” شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خاموشی توڑ دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کے نام سے ایک اکاؤنٹ کافی ایکٹو ہے جس سے شاہد آفریدی کی بیٹیوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی اہم میچ میں افغانستان کے خلاف 66 رنز سے کامیابی

ویب ڈیسک —  ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے اہم میچ میں بھارت نے افغانستان کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 66 رنز سے شکست دے دی۔ تاہم، بھارت کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب بھی انحصار افغانستان کی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فتح اور اپنے اگلے مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان کا100رنز کی شراکت کے ساتھ عالمی ریکارڈ

نمیبیا کے خلاف ابوظبی میں کھیلے گئے سپر12 کے میچ میں پاکستان کی افتتاحی جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے پہلی وکٹ کے لیے 14.2 اوور میں113 رنزجوڑے جو ان دونوں کی ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں 5ویں 100 رنزسے بڑی شراکت کی۔ اس ساجھے داری کے ساتھ وہ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی مزید پڑھیں

کیسپر رڈپیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں

پیرس(جسارت نیوز)ناروے کے ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سکستھ سیڈڈ کیسپر رڈ پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں قزاخستان کے الیگزینڈر ببلک کو شکست دی۔ مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ناروے کے ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے سکستھ سیڈڈ کیسپر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

لاہور(جسارت نیوز)شاباش شاہینو، شاباش! وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ ورلڈ کپ کے چاروں میچوں میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ۔

ایچ ای سی ہاکی چمپئن شپ ،افتتاحی میچ کراچی یونیورسٹی نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایچ ای سی (ذون جی) ہاکی چمپئن شپ کاافتتاحی میچ اقرء یونیورسٹی اور اور کراچی یونیورسٹی کے درمیان کھیلا گیا جس سے کراچی یونیورسٹی نے دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔ اقراء یونیورسٹی کی جانب سے علی اقبال اور عبدل فاضل نے ایک ایک مزید پڑھیں