ویب ڈیسک — ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اگلے مرحلے کے لیے لائن اپ واضح ہوتا جا رہا ہے۔ گروپ ون سے انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے جب کہ گروپ ٹو میں شامل پاکستان سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی ہے اور دوسری ٹیم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ گروپ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
اٹالین سیری اے فٹبال، ناپولی ٹیم 31پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
اسلام آباد (جسارت نیوز)ناپولی کی ٹیم اٹالین سیری اے فٹ بال میں 31 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔میلان کی ٹیم بھی 31 پوائنٹس ہیں تاہم وہ دوسرے اور انٹرمیلان24 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔اٹالین سیری اے فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ اٹلی میں جاری ہے۔ اب تک مزید پڑھیں
ایچ ای سی ہاکی چمپئن شپ،آئی او بی ایم سیمی فائنل میں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون (جی) ہاکی چمپئن شپ میں آئی او بی ایم نے دیوان یونیورسٹی کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا کر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ آئی او بی ایم کی جانب سے کھیلتے ہوئے عبدالرافع، ملک محمد شیراز، جنیدالرحمٰن، مزید پڑھیں
پریمئر فٹبال لیگ،واپڈا اورایوی ایشن کی کامیابی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان واپڈا کی ٹیموں نے اپنے، اپنے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے، اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین راجا اشتیاق احمد، سابق سیکرٹری ناصر کیانی، وائس چیئرمین چچا سعید اور کوآرڈینیٹرتیمور مزید پڑھیں
آل کراچی جمشید عمر کرکٹ،منصوراسپورٹس کی فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا ،ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں منصورہ اسپورٹس نے مطیع الرحمٰن کی شاندار سنچری کی بدولت تاج اسپورٹس کو 118 رنز سے شکست دیدی ،منصورہ اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں مزید پڑھیں
بھارت کو سیمی فائنل تک پہنچانے کیلیے ٹی 20 میں سیاست
تحریر(نوید خان کے جی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اپنی پوری رعنائی کے ساتھ رواں دواں ہے ، جہاں دلچسپ میچ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔کچھ نتائج توقع کے برعکس بھی ہیں۔ اب تک کھیلے گئے میچوں سے یہی اندازہ ہور ہا ہے ،کہ پاکستان اور انگلینڈ ٹرافی جیتنے کے مواقع زیادہ نظر آرہے ہیں۔ پاکستان اب مزید پڑھیں
آل کے پی کے کراٹے چمپئن شپ کا آغاز
پشاور: تائیکوانڈو چمپئن شپ کے اختتام پر فاتحین کھلاڑی کا ٹرافی اٹھائے گروپ فوٹو پشاور (جسارت نیوز)چو تھی آل KPK فل کنٹیکٹ کراٹے چمپئین ٹرافی کے مقابلے پشاور میں اختتام پزیر ہوگئے جس میں صوبہ بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا فائنل مقابلوں کے موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکانٹس خیبر پختونخواسپورٹس بورڈ امجد اقبال اور مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا ، ورلڈ کپ سے باہر
دبئی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو عبرتناک شکست سے دوچار کردیا’ آسٹریلیا نے 74 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 7ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا ایڈم زمپا کو شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئے گی ، پی سی بی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے دسمبر میں پاکستان پہنچے گی۔یہ تمام میچز 13 سے 22 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔اپریل 2018 کے بعد یہ ویسٹ انڈیز کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔مہمان ٹیم ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
انٹرکلب ہاکی چمپئن شپ،کراچی گلیڈ ی ایٹر فائنل میں
کراچی : انٹرکلب ہاکی چمپئن شپ میں مہمان خصوصی اختر عنایت بھرگھڑی اور شہلا رضا کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی (سید وزیر علی قادری)یوتھ ہاکی کلب بلو اور کراچی گلیڈی ایٹر کو انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے فائنل کا ٹکٹ مل گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل آج کھیلا مزید پڑھیں