@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
انگلینڈ نے اگلے سال ستمبر میں دورہ پاکستان میں دو اضافی ٹی 20 میچز کھیلنے کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو ٹام ہیریسن نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا سے لاہور میں ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا۔ بیان کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم کا ستمبر/اکتوبر 2022 میں پاکستان کا دورہ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سیمی فائنلز میں کون فیورٹ؟ فائنل کن کے درمیان ہو سکتا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ساتواں عالمی کپ اب ناک آوٹ مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ پاکستان، انگلینڈ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بڑے میچوں کی تیاریاں مکمل کر چکی ہیں۔ اور اب دیکھنا یہ ہے کہ فائنل میں کون سی دو ٹیمیں پہنچتی ہیں۔ چاروں سیمی فائنلسٹس پر اگر مزید پڑھیں
آصف علی نے آئی سی سی کے اکتوبر کے مہینے کے لیے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران شان دار بیٹنگ سے پاکستان کو فتوحات دلانے والے بلے باز آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی) کے اکتوبر کے لیے مہینے کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ کے مطابق خواتین کی کیٹگری میں آئرلینڈ کی لورا ڈیلانی نے یہ مزید پڑھیں
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل مقابلے کے لیے تیار
ویب ڈیسک — انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 2019 کے عالمی مقابلے کے بعد ایک مرتبہ پھر مدِ مقابل آنے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ انگلش ٹیم سپر 12 مرحلے میں مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بھارت نے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
واشنگٹن — ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر12 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کی کرکٹ ٹیم نے نیمیبیا کو باآسانی نو وکٹوں سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہیں۔ بھارت نے دبئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی میں بگینرزلیول ون آرچری کوچنگ کورس کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر آف فزیکل ایجوکیشن یونیورسٹی آف کراچی کے زیر اہتمام بیگنرز آرچری کورس لیول ون کا انعقاد کیا گیا ،کراچی یونیورسٹی میں منعقدہ لیول ون آرچری کوچنگ کورس میں 300 سے زائدمردوخواتین کوچزاور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ 15 روز تک جاری رہنے والے کوچنگ کورس کے شرکا کو کوچنگ کی ابتدائی تربیت دی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی سب سے تیز نصف سنچری
شعیب ملک نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں سپر۔12 کے میچ میں طوفانی بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے25 منٹس میں18 گیندوں پر ایک چوکے اور6 چھکوں کی مدد سے آئوٹ ہوئے بغیر54 رنز بنائے۔ انہوں نے اننگ کی آخری گیند پر شاندار چھکا لگاکر اپنی نصف مزید پڑھیں
آ ل سندھ شہید محترمہ بینطیر بھٹو فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
میرپورخاص(بیورو رپورٹ) آصفہ بھٹو زرداری فٹبال اکیڈمی میرپورخاص کے زیر اہتمام شمع گرائونڈ میں آل سندھ شہید محترمہ بینظیر بھٹو فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ،ٹورنامنٹ میں سندھ سے 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،کھیلے گئے افتتاحی میچ میں ینگ بلوچ فٹبال کلب میرپورخاص کی ٹیم نے شہداء اسپورٹس ٹنڈو جام کی ٹیم کو سنسنی مزید پڑھیں
ہاکی فیڈریشن کا 55واں کانگریس اجلاس کل لاہور میں ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 55واں کانگریس اجلاس 10 نومبر کو پی ایچ ایف ہیڈکواٹرز لاہور میں ہوگا، 11ڈیپارٹمنٹل نمائندگان سمیت اجلاس میں پی ایچ ایف کے ملحقہ یونٹس کے نمائندگان شرکت کرینگے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 55واں کانگریس اجلاس نیشنل ہاکی ا سٹیڈیم لاہور میں کل 12 بجے دن منعقد ہوگا۔ اجلاس مزید پڑھیں