نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی معصوم بیٹی کے ریپ کی دھمکی دینے والے شخص کو ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گزشتہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارتی ٹیم کو شکست دی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی اپنی ہی ٹیم کو تنقید مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی نے محمد رضوان اور شعیب ملک سے متعلق اچھی خبر سنادی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دو کھلاڑیوں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور آل راؤنڈر شعیب ملک سے متعلق اچھی خبر سنادی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد رضوان اور شعیب ملک کی صحت میں بہتری آئی ہے اور دونوں کھلاڑی بہت بہتر مزید پڑھیں
محمد رضوان اور شعیب ملک سیمی فائنل کھیلنے کیلئے فٹ قرار
دبئی (سید وزیر علی قادری): شائقین کرکٹ رضوان اور شعیب ملک کو میدان میں کھیلتا دیکھیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل کیلئے محمد رضوان اور شعیب ملک کو فٹ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز رضوان اور شعیب ملک کے مزید پڑھیں
“ہم سیمی فائنل میں آپ کی جیت کیلئے سجدے میں ہیں،” بابر اعظم کے والد کا پیغام
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والداعظم صدیق نےآسٹریلیاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل قومی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اعظم صدیق نے انسٹا گرام پر بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے فرطِ جذبات سے بھرپور پوسٹ میں شاعر مزید پڑھیں
شنیرا اکرم نے آج کے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کا انتخاب کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے آج کے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے۔ آسٹریلوی نژاد شنیرا اکرم نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ وہ آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سپورٹ کریں گی۔ وسیم اکرم کی اہلیہ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا ناقابلِ شکست پاکستان ٹیم آسٹریلیا کو پہلی بار ناک آؤٹ کر سکے گی؟
کراچی — ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ اپنے آخری مراحل کی جانب بڑھ رہا ہے اور اب ایونٹ میں مجموعی طور پر صرف دو میچ ہونا باقی ہیں۔ ایونٹ کی چار بہترین ٹیموں نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جہاں پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں مزید پڑھیں
برطانوی ہائی کمشنر کو فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے کی امید
اسلام آباد(جسارت نیوز)برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے کی امید ہے۔ کرسچن ٹرنر نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہو گا۔
پاکستان ورلڈکپ کی ٹرافی اپنے نام کرسکتا ہے، ڈوپلیسی
ڈبلن(جسارت نیوز)جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق فاف ڈوپلیسی نے کہا کہ ان کے نزدیک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021کی ایسی ٹیم ہے جو ٹرافی اپنے نام کرسکتی ہے۔کرکٹر نے نیوزی لینڈ سے متعلق بھی امید ظاہر کی مزید پڑھیں
سابق سری لنکن کپتان نے پاکستان کو T20ورلڈکپ کیلیے فیورٹ قرار دیدیا
کولمبو(جسارت نیوز)سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلیے فیورٹ قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے کہا کہ عرب امارات میں پاکستان کو ہرانا آسان نہیں۔
اسلام نے کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے، میتھیو ہیڈن
دبئی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ اسلام نے ان کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے، پاکستانی اسکواڈ جس طرز کی کرکٹ کھیل رہا ہے،وہ ناک آوٹ سٹیج میں بھی بغیر کسی دباو کے بہترین کارکردگی دکھائیں گے،آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل پاکستان جیتے گا، مزید پڑھیں