کراچی — ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ پاکستان ٹیم کے ہاتھوں سے ورلڈ کپ کا کوئی انتہائی اہم میچ نکلا ہو۔ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایسے کئی میچز موجود ہیں جن میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
موجودہ ٹیم اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے، شاہد آفریدی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ زبردست قومی ٹیم، آپ ہمارے لیے باعث فخر ہیں، قومی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ مزید پڑھیں
محمد رضوان کی سیمی فائنل سے قبل اسپتال میں داخل ہونے کی تصویر وائرل
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے ایک رات قبل قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان اسپتال میں داخل تھے جس کی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے بتایا ہے کہ محمد رضوان آسٹریلیا سے میچ سے ایک رات قبل پھیپھڑوں سے منسلک عارضے کے مزید پڑھیں
حارث رؤف اور گلین میکسویل نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفے میں دے دی
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف اور آسٹریلین آل راؤنڈر گلین میکسویل نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو گفٹ کردی ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل کے بعد حارث رؤف اور میکسویل کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے، جس میں دونوں کھلاڑی اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو گفٹ کررہے ہیں، یہ مزید پڑھیں
پاکستان کو شکست دے کر آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ویب ڈیسک — ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالی فائی کر لیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا تھا جو مزید پڑھیں
آسٹریلیا سے شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کا ٹیم کو لیکچر
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد ٹیم کا مورال بلند کرنے کے لیے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتان بابر اعظم اور کوچز کی جانب سے کھلاڑیوں کو دیے گئے لیکچر کی ویڈیو مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان سے فتح کا نوالا چھین کر آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا
دبئی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔ عالمی کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو تر نوالہ دے کر وطن واپسی کا ٹکٹ کٹوادیا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی فائنل میں آمد کی خبر مظلوم عوام کی مزید پڑھیں
رمیز راجانے ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا۔رمیز راجا چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔
ا سٹاک ہوم اوپن ٹینس مینز ڈبلز ، اعصام اور انکے پارٹنر کوارٹر فائنل میں
اسٹاک ہوم(جسارت نیوز)پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر نے اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔مینز ڈبلز مقا بلوں کے ابتدائی رائونڈ میں پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ہالینڈ مزید پڑھیں
پاکستان کوفائنل میں دیکھنے کا منتظر ہوں،برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد(جسار ت نیوز)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنرنے کہا ہے کہ ہماری ٹیم تو آئی سی سی کرکٹ مینز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہوچکی ہے لیکن اب میری دوسری فیورٹ ٹیم پاکستان ہے جس کو آئی سی سی کرکٹ مینز ٹی ۔20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دیکھنے کا منتظر ہوں۔ ہماری مزید پڑھیں