مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) کشمیر پریمئر لیگ کا فائنل کل شب 7 بجے کھیلا جائے گا تاہم شا ئقین کرکٹ کو فائنل میچ دیکھنے کے لیے دوپہر کے بعد تک انتظار کرنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے مداخلت اور شدید دباؤ کی وجہ سے شائقین کے لیے ٹکٹ بوتھ نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بلوچستان میں کرکٹ کو فروغ دیں گے، زہرہ شیرازی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوادر میں کرکٹ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے اور نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلیے پیپسی اور گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا ۔انٹرنیشنل مشروب ساز ادارے پیپسی کو گوارد ، پسنی ،اوماڑہ ، جیونی میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے پر قائل کرنے مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
فائل فوٹو دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز اومان اور یو اے ای میں 17 اکتوبر سے ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور مزید پڑھیں
حسن علی کو آئوٹ کرنے پر نامناسب زبان کا استعمال، جیڈن سیلس کی سرزنش
کنگسٹن(جسارت نیوز)کنگسٹن ٹیسٹ میں حسن علی کو آئوٹ کرنے کے بعد نامناسب زبان استعمال کرنے والے ویسٹ انڈین بولر جیڈن سیلس کی سرزنش کردی گئی۔آئی سی سی نے انھیں کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کردیا ہے۔یہ واقعہ پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا وزیراعظم عمران خان سے رابطے کا فیصلہ
لاہور(جسارت نیوز) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ٹوکیو اولمپکس کے حوالے سے اصل حقائق سے آگاہ کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ پی او اے کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس کے حوالے مزید پڑھیں
پی سی بی کا افغانستان کیخلاف سیریز کیلیے کیمپ لگانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کیمپ 21 سے 28 اگست تک لاہور میں لگایا جائے گا، کیمپ میں رپورٹ کرنے پر کھلاڑیوں کی کورونا وائرس ٹیسٹنگ ہوگی، ویسٹ انڈیز میں پاکستان ٹیم کے ہمراہ مزید پڑھیں
کشمیر پریمیئر لیگ: راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 7 رنز سے شکست دے کر پہلے چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2021 کے پہلے سیزن کے فائنل شاہد آفریدی کی قیادت میں راولاکوٹ ہاکس نے محمد حفیظ کی کپتانی میں کلھیلنے والی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کو 7 رنز سے شکست دے کر چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کھیلے جارہے کے پی ایل مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی راولاکوٹ ہاکس نے پہلی کشمیر پریمیئر لیگ جیت لی
کراچی — شاہد آفریدی کی راولاکوٹ ہاکس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد محمد حفیظ کی مظفرآباد ٹائیگرز کو کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں شکست دے دی۔ یوں شاہد آفریدی کی قیادت میں راولا کوٹ ہاکس نے پہلی کشمیر پریمیئر لیگ اپنے نام کر کے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ منگل مزید پڑھیں
آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
کے پی ایل: ‘کشمیری اپنے کرکٹرز کو ایکشن میں دیکھ کر کچھ زیادہ پرجوش ہیں’
مظفرآباد — سڑکوں کی بندش نہ اسٹیڈیم جانے والے تماشائیوں کے لیے ہدایتی پیغامات، کرکٹ شائقین کے لیے نہ کار پارک کرنے کی ہدایات اور نہ ہی اسٹیڈیم پہنچانے کے لیے خصوصی بسوں کا انتظام لیکن پھر بھی پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے انعقاد نے کرکٹ شائقین مزید پڑھیں