ٹوکیو اولمپکس ختم: امریکہ کے سب سے زیادہ میڈلز، بائیڈن کا ایتھلیٹس کو خراج تحسین  

ویب ڈیسک —  سترہ روز تک جاری رہنے والے کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ ٹوکیو اولمپک گیمز امریکہ کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے۔ امریکہ نے مجموعی طور پر 39 طلائی تمغوں سمیت 113 میڈلز حاصل کیے جب کہ چین 88 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ کرونا وائرس کے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ اختتامی تقریب

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 17 روز تک جاری رہنے والے اولمپکس کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ ایونٹ میں امریکہ 39 طلائی تمغے حاصل کر کے مجموعی طور پر 113 تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔ دوسرے نمبر پر چین رہا جس نے مجموعی طور پر 88 تمغے اپنے نام کیے جس میں مزید پڑھیں

لیونل میسی کی بارسلونا سے 21 برس بعد راہیں کیوں جدا ہوئیں اور اب کہاں جائیں گے؟

کراچی —  ارجنٹائن کے لیونل میسی کو دنیا کے مشہور ترین فٹ بال کے کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دورِ حاضر کے دو بڑے کھلاڑیوں میں سے ایک ان کو جب کہ دوسرا پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو قرار دیا جاتا ہے۔ میسی کی شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں ارشد ندیم کی متاثر کن کارکردگی بھی پاکستان کو میڈل نہ دلا سکی

کراچی —  اولمپکس میں پاکستان کا میڈل کا انتظار مزید طویل ہو گیا ہے۔ جیولن تھرو (نیزہ پھینکے کے مقابلے)​ کے فائنل میں جگہ بنانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم متاثر کن کارکردگی کے باوجود میڈل حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ وہ ٹاپ فائیو کھلاڑیوں میں واحد ایتھلیٹ تھے جنہوں نے اپنی چھ باریوں میں سے مزید پڑھیں